• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home شوبز
شاہ رخ

شاہ رخ نے سنیما میں ٹکٹ تک فروخت کیے اور پہلی بار انہیں 50 روپے تنخواہ ملی تھی

News Editor by News Editor
فروری 20, 2023
in شوبز
0 0
0

ممبئی (شوبز ڈیسک)فلم پٹھان کی ریلیز کے بعد سے شاہ رخ ہر ایک کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔کیا آپ کو معلوم ہے کہ بالی ووڈ کے کنگ خان کو پہلی تنخواہ کتنی ملی تھی؟ اگر نہیں تو آپ جان کر حیران ضرور ہوں گے۔

 

چار برس سے بڑی اسکرین سے دور شاہ رخ خان نے اپنی حالیہ سپر ہٹ بلاک بسٹر فلم پٹھان سے اپنی دھماکا خیز واپسی کی۔اس سے قبل دسمبر 2018 میں ان کی فلم زیرو ریلیز ہوئی تاہم وہ زیادہ کامیاب نہیں رہی تھی۔ لیکن پٹھان میں ان کی زور دار پرفارمنس اور فلم کے دنیا بھر میں 900 کروڑ روپے سے زیادہ کا بزنس کرنے سے یہ بات ایک بار پھر ثابت ہوئی کہ وہ اب بھی بالی ووڈ کے کنگ خان ہیں۔

فلم پٹھان کی ریلیز کے بعد سے وہ آج کل ہر ایک کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں اور ان سے متعدد معاملات پر گفتگو کی جارہی ہے، جہاں ان کی دولت کا بھی تذکرہ ہوا اور معلوم ہوا کہ ان کی مجموعی دولت لگ بھگ 51 ہزار کروڑ بھارتی روپوں کے مساوی ہے۔اتنی زیادہ دولت کی وجہ ان کا غیر معمولی معاوضہ ہے جو کروڑوں میں ہوتا ہے۔ لیکن ایک ایسا وقت بھی تھا جب ان کا معاوضہ اتنا معمولی تھا کہ آج کوئی سنے تو حیران رہ جائے۔

 

اس حوالے سے ایک پرانے انٹرویو میں کنگ خان نے بتایا تھا کہ نوجوانی میں معاوضہ بہت کم ملتا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے سنیما میں ٹکٹ تک فروخت کیے اور پہلی بار انہیں 50 روپے تنخواہ ملی تھی۔ لیکن آج وہ ایک ایسے اسٹار ہیں جو انتہائی پرتعیش زندگی گزار رہے ہیں، ان کی نہ صرف بھارت بلکہ لندن اور دبئی میں بھی جائیدادیں ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: شاہ رخشوبز ڈیسک
Previous Post

انوشکا شرما کا ڈیبیو فلم 'رب نے بنا دی جوڑی' سے متعلق دلچسپ انکشاف

Next Post

عورت کو مکمل ہونے کے لئے مرد کی ضرورت نہیں ،سجل علی

News Editor

News Editor

Next Post
سجل علی

عورت کو مکمل ہونے کے لئے مرد کی ضرورت نہیں ،سجل علی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading