• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
بدھ, 29 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
جنید خان

شاہین شاہ آفریدی اور آل راؤنڈر شاداب خان کو انگلش لیگ ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کھیلنے نہیں جانا چاہیے تھا،جنید خان

News Editor by News Editor
جون 2, 2023
in کھیل
0 0
0

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستانی بولر جنید خان نے کہا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور آل راؤنڈر شاداب خان کو انگلش لیگ ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کھیلنے نہیں جانا چاہیے تھا۔

ایک انٹرویو میں جنید خان نے کہا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو قومی ٹیم کے سینئر کھلاڑیوں کو زیادہ احتیاط سے ہینڈل کرنا چاہیے کیونکہ یہ ورلڈکپ کا سال ہے اور اس وقت انہیں ٹاپ کنڈیشن میں ہونا چاہیے۔

جنید خان نے کہا میری رائے میں یہ بہتر ہوتا اگر بورڈ شاہین کو ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کھیلنے کی اجازت نہ دیتا اور انہیں اپنی فٹنس پر کام کرنے اور کچھ آرام کرنے کا مشورہ دیتا کیونکہ ورلڈ کپ قریب ہے اور آگے مزید سیریز ہیں، ہمیں اس کی ضرورت ہے۔قومی کرکٹر نے کہا کہ لیگ میں شاہین کی ضرورت نہیں ہے، وہ پاکستانی ٹیم کی ریڑھ کی ہڈی ہے، شاہین آفریدی پی سی بی کی جانب سے تینوں فارمیٹس میں کھیل رہے ہیں، وہ حال ہی میں انجری سے واپس آئے ہیں اور آپ نے دیکھا ہوگا کہ اس نے اب تک صرف دو میچ کھیلے ہیں اور دونوں ہی میچوں میں جدوجہد کی ہے۔

شاداب خان کے حوالے سے جنید نے کہا کہ ان کو پہلے ہی فٹنس کے کچھ مسائل ہیں، اور انہیں لیگ میں کھیلنے کی اجازت بھی دی گئی ہے، میری رائے میں پی سی بی کو ان چیزوں پر سوچنا چاہیے تاہم جنید کے مطابق انگلینڈ میں لیگ کرکٹ لیگ اسپنر اسامہ میر اور تیز گیند باز زمان خان جیسے نوجوانوں کے لیے فائدہ مند ثابت ہوگی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: جنید خانسپورٹس ڈیسک
Previous Post

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم کے پیچھے سارا شو کامران مظفر کا تھا،راشد لطیف

Next Post

ورلڈکپ کیلئے بھارت جانے کا انحصار ایشیا کپ پر ہے' پی سی بی نے آئی سی سی پر واضح کردیا

News Editor

News Editor

Next Post
پی سی بی

ورلڈکپ کیلئے بھارت جانے کا انحصار ایشیا کپ پر ہے' پی سی بی نے آئی سی سی پر واضح کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

آئی پی ایل

آئی پی ایل میں سیکیورٹی کی سنگین خلاف ورزی کا انکشاف

اپریل 28, 2026
ویرات کوہلی

ویرات کوہلی کا مغرور رویہ، ننھا مداح زار و قطار رو پڑا

اپریل 28, 2026
علی پرویز ملک

ایران امریکہ جنگ بند ہوتی نظرنہیں آ رہی، ہمارے پاس آئل کے اسٹریٹجک ذخائر موجود نہیں’ علی پرویز ملک

اپریل 28, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7859

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

641
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

598
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

592
آئی پی ایل

آئی پی ایل میں سیکیورٹی کی سنگین خلاف ورزی کا انکشاف

اپریل 28, 2026
ویرات کوہلی

ویرات کوہلی کا مغرور رویہ، ننھا مداح زار و قطار رو پڑا

اپریل 28, 2026
علی پرویز ملک

ایران امریکہ جنگ بند ہوتی نظرنہیں آ رہی، ہمارے پاس آئل کے اسٹریٹجک ذخائر موجود نہیں’ علی پرویز ملک

اپریل 28, 2026
پریتی زنٹا

” یہ قابل قبول نہیں ہے‘ ‘پریتی زنٹا کا خود کو ٹرافی کہے جانے پر سخت ردِعمل

اپریل 28, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading