• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چینی صدر

سی پی سی اور یونائیٹڈ رشئیا کے درمیان تعاون چین -روس تعلقات کا ایک اہم حصہ ہیں، چینی صدر

News Editor by News Editor
نومبر 20, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ کہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا اور یونائیٹڈ رشئیا کے درمیان تبادلے اور تعاون، نئے دور میں چین -روس تعلقات کا ایک اہم حصہ ہیں۔ چین اور روس کی حکمران جماعتوں کے درمیان ڈائیلاگ میکانزم دونوں ممالک کے لیے باہمی سیاسی اعتماد کو مستحکم کرنے ، اسٹریٹجک کوآرڈینیشن کو مضبوط بنانے اور مفید باہمی تعاون کو فروغ دینے کے لیے ایک منفرد چینل اور پلیٹ فارم بن چکا ہے۔

پیر کے روز چینی نشر یاتی ادارے کے مطا بق ا ن خیا لات کا اظہار چینی صدر نے چین اور روس کی حکمراں جماعتوں کے درمیان ڈائیلاگ میکانزم کے 10 ویں اجلاس کے نام تہنیتی پیغام میں کیا ۔ اس مو قع پر روسی فیڈریشن کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے بھی اجلاس کے نام پیغام بھیجا۔چینی صدر نے کہا کہ امید کی جاتی ہے کہ دونوں فریق ڈائیلاگ میکانزم کے 10 ویں اجلاس سے فائدہ اٹھاتے ہوئے نئے دور میں چین – روس تعلقات کی مسلسل ترقی، بین الاقوامی انصاف کی حفاظت اور انسانیت کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کو فروغ دینے کے لئے مزید زیادہ خدمات سرانجام دیں گے۔ روسی صدر پیوٹن نےاپنے پیغام میں کہا کہ روس اور چین کے درمیان تعاون کی جامع اسٹریٹجک شراکت داری تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔

انہوں نے یقین کا اظہار کیا کہ روس-چین حکمراں جماعتوں کے ڈائیلاگ میکانزم کے 10 ویں اجلاس میں ہونے والا مکالمہ تعمیری موضوعات سے بھر پورہوگا اور روس اور چین کے درمیان نتیجہ خیز تعاون کو مزید فروغ دے گا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چینی صدر
Previous Post

پاکستان کی سیرین ایئر لائنز کا چین کے لئے اپنی پروازوں کا آغاز

Next Post

چین، پہلی تین سہ ماہیوں میں قومی سمندری معیشت کی مثبت بحالی جاری

News Editor

News Editor

Next Post
چین

چین، پہلی تین سہ ماہیوں میں قومی سمندری معیشت کی مثبت بحالی جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading