• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چینی صدر

سی پیک کے تحت گوادر بندر گاہ کی تعمیر و ترقی جاری

News Editor by News Editor
فروری 8, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

 

چین پا کستان اقتصادی را ہداری (سی پیک) کے تحت صو بہ بلو چستان کے بندر گا ہی شہر گوادر میں تعمیر وترقی کا عمل تیزی سے جا ری ہے۔

چینی صدر شی جن پھنگ کے فلیگ شپ منصوبہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کے تحت سی پیک کے ذ ریعے گوادر میں ملین ڈالرز کی سر ما یہ کا ری سے تعلیم ، صحت ، سما جی ، روز گار کے ہزاروں مواقعوں سے مقامی آبا دی مستفید ہو رہی ہے۔ سی پیک کے تحت گوادر میں بندر گاہ کی تعمیر وترقی نے نہ صرف پا کستان بلکہ علا قائی مما لک کے لئے بھی دنیا کے ساتھ نئے تجا رتی روابط قائم کر نے کے شا ندار مواقع فرا ہم کئے ہیں۔

ایسے میں جہاں ایک طرف سی پیک گوادر کی تعمیر جد ید دور کے تقا ضوں کے تحت کر نے میں مصروف ہے وہیں دوسری جا نب گوادر میں کچھ عنا صر دیگر مما لک کی ایما پر مقامی امن و امان کی صورتحال خراب کر نے میں مصروف ہیں۔حا لیہ سالوں میں گوادر میں مو لا نا ہدا یت الر حمان کی سر برا ہی میں حق دو تحر یک نے پر اسرار طور پر جنم لیا اور دیکھتے ہی دیکھتے انہوں نے لو گو ں کو گمراہ کن پرو پگینڈے کے طو رپر دھر نے دینے کا سلسلہ شروع کر دیا اور گوادر میں تعمیر و ترقی کے عمل میں رخنہ ڈالنے کی کوششیں شروع کر دیں جسے عوام نے مکمل طور پر مسترد کر دیا۔

ذ را ئع نے دعوی کیا ہے کہ مو لا نا ہدا یت الر حمان گوادر میں تعمیر و ترقی کے عمل کو متاثر کر نے کی کوشش میں مصروف ہیں جو کہ پا کستان کے دشمن مما لک کا دیر ینہ ایجنڈا ہے۔ مو لا نا ہدا یت الر حمان کو متعدد مر تبہ علا قائی عما ئدین اور مقامی حکام کی جا نب سے را ہ راست پر لا نے کے لئے ان کے ساتھ مذاکرات کئے گئے تا ہم وہ گوادر میں لو گوں کو آئے روز احتجاج کے لئے مجبور لر تے ہیں اور لو گو ں کو اکٹھا کرتے ہو ئے امن و عا مہ کی صورتحال کو خراب کر تے ہیں اور قا نون کو اپنے ہا تھ میں لیتے ہیں۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ مولانا ہدایت الرحمان کے خلاف گوادر میں قتل ، روڈ بلاک، ہنگامہ آرائی سمیت مختلف دفعات کے تحت 17 مقدمات درج ہیں۔پو لیس نے واضح طو ر پر بتا یا ہے کہ مو لا نا ہدا یت الر حمان کی گر فتار ی مکمل طور پر قا نون کے تحت کی گئی اور اس کیس میں اس عمل کا جا ئزہ لیا جا ر ہا ہے کہ ان کی تحر یک کے پیچھے کو ن کون سے عوامل پنہاں ہیں۔

ان تمام دھر نوں اور احتجاج کی ہر طر ح سے تحقیقات کی جا رہی ہیں اور جلد اس حوا لے سے عوام کا آ گاہ کیا جا ئے گا۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان ہائیکورٹ میں گوادر میں احتجاج کے دوران فائرنگ سے پولیس اہلکارکی شہادت سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔مولانا ہدایت الرحمان، نصیب نوشیروانی اور حسن مراد کو احاطہ عدالت سے نصیب نوشیروانی اور حسن مراد سمیت گرفتار کیا ہے۔حق دو تحر یک کے مقا صد عوام کے سامنے وا ضح ہو چکے ہیں جس سے یہ ثا بت ہو تا ہے کہ مو لا نا ہدا یت الر حمان کسی بھی طور ح عوام کی فلا ح وبہبود نہیں بلکہ ان کی زند گیوں کو برے طر یقے سے متاثر کر نا چا ہتے ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اقتصادی را ہداریچین پا کستانسی پیک
Previous Post

عمران خان آن لائن گرفتاری کیلئے ترلے کر رہا ہے، خواجہ آصف

Next Post

کورونا کے مزید 16 کیسز مثبت ، 10 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے، این آئی ایچ

News Editor

News Editor

Next Post
کورونا

کورونا کے مزید 16 کیسز مثبت ، 10 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے، این آئی ایچ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading