• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
سی پیک

سی پیک نے عوامی دوستی کو گہرا کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے، چینی ناظم الامور

News Editor by News Editor
مئی 21, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

اسلا م آ با د (نیوز ڈیسک)چین -پاک سفارتی تعلقات کے قیام کی 72 ویں سالگرہ منانے کے لیے پاکستان میں چینی سفارتخانے میں ضیافت کا اہتمام کیا گیا جس میں چینی سفارتخانے کی ناظم الامور پھانگ چھون شوئے ،پاکستان کے سیکرٹری خارجہاسد مجیدخان ، پاکستان کی فارن سروس اکیڈمی کے ڈائریکٹر جنرل مظہر جاوید اور چین میں متعین پاکستان کے سابق سفیر،وزارت خارجہ کے اہلکار، ایف ایس اے کے نوجوان سفارتکاروں اور چینی سفارتکاروں سمیت تقریباً ۸۰شخصیات نے اس ضیافت میں شرکت کی۔اتوار کے روز میڈ یا رپورٹ کے مطا بق

پھانگ چھون شوئے نے تمام مہمانوں کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ چین اور پاکستان کےتعلقات طویل تاریخ،رائے عامہ کی مضبوط بنیاد اور مضبوط عملی تقاضوں کے حامل ہیں۔ چین ، چینی طرز کی جدیدکاری کے عمل کو بھرپور انداز میں آگے بڑھا رہا ہے اور پاکستان سمیت مختلف ممالک کی ترقی کے لیے نئے مواقع فراہم کرنے کا خواہاں ہے۔ان کا کہنا تھا کہ چین اور پاکستان ترقی پذیر ممالک کی حیثیت سے اپنے حالات کے مطابق ترقیاتی راہیں تلاش کر رہے ہیں اور عالمی امن و امان کے تحفظ کے لیے بھی کوشش کرتے آرہے ہیں۔

چینی ناظم الامورنے کہا کہ رواں سال بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو اور سی پیک کی دسویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔دونوں ممالک کی مشترکہ کوششوں سے سی پیک نے صنعتوں،زراعت،انفارمیشن ٹیکنالوجی اورقدرتی آفات سے نمٹنے سمیت دیگر شعبوں میں تعاون کے کامیاب نتائج حاصل کیے ہیں اور عوام کی فلاح و بہبود میں اضافے ،عوامی دوستی اور علاقائی انٹرکنیکشن کو گہرا کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے جو کہ چین پاک تعاون کی ایک اہم پہچان بن چکا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: سی پیکعوامی دوستی
Previous Post

چین، تنطیم ری ہیبلیٹیشن انٹرنیشنل کا صد سالہ روشن سفر جاری

Next Post

چین- وسطی ایشیا سمٹ افہام وتفہیم کو فروغ دینے کی اہم مثال ہے، وزیر مملکت

News Editor

News Editor

Next Post
تسنیم احمد قریشی

چین- وسطی ایشیا سمٹ افہام وتفہیم کو فروغ دینے کی اہم مثال ہے، وزیر مملکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading