• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
دی چارم آف ٹیکنالوجی

سی ایم جی کے تیار کردہ ٹی وی پروگرام کی پہلی قسط”دی چارم آف ٹیکنالوجی”پی ٹی وی پر نشر

News Editor by News Editor
اکتوبر 18, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) چائنہ میڈیا گروپ کی جانب سے تیار کیا گیا ٹی وی پروگرام “سی پی ای سی ڈریم سینٹر” کی پہلی قسط، “دی چارم آف ٹیکنالوجی” 17 اکتوبر کو پاکستان ٹیلی ویژن پر نشر کی گئی۔

چین کے”بیلٹ اینڈ روڈ” اقدام کی مشترکہ تعمیر اور چین پاکستان اقتصادی راہداری کے آغاز کی 10ویں سالگرہ کے موقع پرتیار کئے جانے والےاس پروگرام میں چین پاکستان اقتصادی راہدری کے علاوہ مختلف عہدوں پر کام کرنے والے محنتی پاکستانیوں کی دلچسپ اور سبق آموز دستانیں شامل کی گئی ہیں ۔پروگرام میں بڑی مہارت سے ماہر کاریگروں کے بیانات ،پیشہ وارانہ انٹرویوز اور تبصروں کو اس طرح یکجا کیا گیا ہے،کہ ناظرین کو چین پاکستان اقتصادی راہداری کے بارے میں انتہائی باریک بینی سے مشاہدہ کرنے کا موقع مل سکے ۔

“دی چارم آف ٹیکنالوجی”پروگرام میں جہاں تمام سماجی سطحوں پر چین پاکستان اقتصادی راہداری کی تعمیر سے ہونے والی نمایاں تبدیلیوں کا اُجاگر کیا گیا ہے ،وہیں چین کے جدت پسندی پر مبنی کاروباری اداروں کی تجارتی سرگرمیوں کو بھی مثبت انداز میں پیش کیا گیا ۔ چائنہ میڈیا گروپ کی جانب سے تیار کئے گئے اس پروگرام میں کام کی جگہ پر نئے آنے والے افراد اور تجربہ کار کنوں کو مفید مشوروں کے علاوہ بے شمار معلومات بھی فراہم کی گئی ہیں۔
ٹی وی پروگرام “سی پی ای سی ڈریم سینٹر” کی پہلی قسط، “دی چارم آف ٹیکنالوجی” میں انجینئر خلیل کی کہانی پیش کی گئی ہے کہ کس طرح اُنہوں نے چین پاکستان اقتصادی راہداری کے ذریعے اپنے انجیئنر بننے کا خواب پورا کیا۔

ٹی پروگرام کے مباحثے کےسیشن میں اس امر کی نشاندہی کی گئی ہے کہ کیسے چین پاکستان اقتصادی راہداری نے مقامی لوگوں کے معیارزندگی میں بہتری لائی خصوصی طور کالج طلباء معاشرے اور روزگار کے نئے مواقع کے بارے میں تفصیلی طور پر بتایا گیا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پاکستانپروگرامپی ٹی ویچین
Previous Post

سائفر کیس،ایف آئی اے چالان میں سابق وزیراعظم و وزیر خارجہ ملزم قرار

Next Post

آمریت اور دہشتگردی کا گٹھ جوڑ تہذیب اور انسانیت کا دشمن ہے، بلاول بھٹو

News Editor

News Editor

Next Post
بلاول بھٹو

آمریت اور دہشتگردی کا گٹھ جوڑ تہذیب اور انسانیت کا دشمن ہے، بلاول بھٹو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading