• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 29 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
سینیٹ

سینیٹ ، عالمی یوم صحت کے حوالے سے قرارداد متفقہ طو رپر منظور

News Editor by News Editor
اپریل 7, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سینیٹ نے 4مختلف بل متفقہ طور پر منظورکرلیئے ،ایوان نے عالمی یوم صحت کے حوالے سے قرارداد متفقہ طو رپر منظورکرلی ،

قائدحزب اختلاف سینیٹرڈاکٹر شہزادوسیم نے کہاہے کہ ملک میں جبر کا راج اور فسطائیت کا دور دورہ ہے اس طرح یہ عمران خان کی محبت رہنماﺅں اور کارکنان سے نہیں نکالی جاسکتی ،ان کی دلچسپی پلڑوں کو برابر نہیں ترازو کو پکڑنے میں ہے عمران خان کو تین بار وزیر اعظم بنائیں اور عمران خان کی طرح گولیاں کھائیں تب لیول پلینگ فیلڈ بنے گی۔

جمعہ کوسینیٹ کا اجلاس چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاوس میں ہوا۔قائدحزب اختلاف سینیٹرڈاکٹرشہزاد وسیم نے کہاکہ ملک بھر میں تحریک انصاف کے کارکنان و رہنماﺅں پر مقدمات درج کئے جارہے ہیں مگر وہ عدالت میں پیش ہورہے ہیں

علی امین گنڈہ پور کو عدالت میں گرفتار کیا جاتا ہے انہوں نے ضمانت بھی کرا رکھی تھی مگر پولیس نے کہاکہ حکم ہے کہ آپ کو ہر حال میں گرفتار کرنا ہے یہ سلسلہ کب تک جاری رہے گا حسان نیازی کو بھی ضمانت کے بعد عدالت کے باہر گرفتار کرلیا جاتا ہے آج ملک میں جبر کا راج ہے اور فسطائیت کا دور دورہ ہے اس طرح یہ عمران خان کی محبت رہنماﺅں اور کارکنان سے نہیں نکال سکتے ہیں ۔یہ ان کی غلطی ہے کہ اس طرح عمران خان کی محبت نکال سکیں گے ۔

سپریم کورٹ نے تاریخ ساز فیصلہ دیا ہے عوام کے ووٹ کے حق کو محترم جانا تمام تر دباو¿ کے باوجود سپریم کورٹ کی ثابت قدمی پر قوم ان کو سلام کرتی ہے اور عوام اس فیصلے پر عمل یقینی بنائے گا ۔حکومت کا ہر قدم آئین شکنی اور توہین عدالت کے مترادف ہے ۔ ادھوری اسمبلی میں قرارداد لاکر عدالیہ پر حملہ کیا گیا کہ ہم سپریم کورٹ کے حکم پر عمل نہیں کریں گے ۔372کے ایوان میں 42ارکان کی قرارداد ہے یہ بھی اقلیتی ہے ۔

سپریم کورٹ کودھمکی دی جارہی ہے کہ ہم ریفرنس بنائیں گے ۔ان کی دلچسپی پلڑوں کو برابر نہیں ترازو کو پکڑنے میں ہے عمران خان کو تین بار وزیر اعظم بنائیں اور عمران خان کی طرح گولیاں کھائیں تب لیول پلینگ فیلڈ بنے گی ۔ایوان میں 5 قائمہ کمیٹیوں کی رپورٹیں پیش کی گئیں اس کے ساتھ 4بل بھی سینیٹ نے منظور کئے ۔وزیر تعلیم رانا تنویر نے دی نیشنل یونیورسٹی آف پاکستان بل 2023ایوان میں پیش کیا بل کو متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا ۔

وزیر مملکت برائے قانون انصاف شہادت اعوان نے اشاعت قرآن پاک(پرنٹنگ اور ریکارڈنگ کی غلطیوں کا خاتمہ)ترمیمی بل2022ایوان میں پیش کیا بل کو اتفاق رائے سے منظور کرلیا گیا ۔وزیر مملکت برائے قانون وانصاف شہادت اعوان نے وفاقی ملازمین بینولینٹ فنڈ اور گروپ انشورنس ترمیمی بل 2022ایوان میں پیش کیابل کو متفقہ طور پر منظور کرلی گیا۔

وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر نے پیر روشان انسٹیٹیوٹ آف پروگریسوسائنسز قینڈ ٹیکنالوجیز میران شاہ بل 2023ایوان میں پیش کیا بل کو متفقہ طور پر منظور کرلیا گیا ۔ورلڈ ہیلتھ ڈے کے حوالے سے ایوان میں سینیٹر ثانیہ نشتر نے قرارداد پیش کیا قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: سینیٹعالمی یوم صحتقراردادمتفقہ طو ر
Previous Post

علی امین گنڈاپور کو 6دن کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

Next Post

مشاہد حسین سید نے اپنی حکومت کو پی ٹی آئی سے مذاکرات کا مشورہ دے دیا

News Editor

News Editor

Next Post
مشاہد حسین سید ن

مشاہد حسین سید نے اپنی حکومت کو پی ٹی آئی سے مذاکرات کا مشورہ دے دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

پاکستانی آم امارات میں کیوں دلوں کو بھاتے ہیں؟ ذائقے سے ثقافت تک ایک خوشبودار کہانی

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

پاکستانی آم امارات میں کیوں دلوں کو بھاتے ہیں؟ ذائقے سے ثقافت تک ایک خوشبودار کہانی

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025

ایران میں شہداء کو خراج؛ اسرائیلی حملوں میں جاں بحق کمانڈرز اور سائنسدانوں کی تدفین، تہران کی سڑکیں اشکبار

جون 28, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading