• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
سینیٹ اجلاس

سینیٹ اجلاس ، سینیٹر شوکت ترین کو گرفتارکرنے کے وزیرداخلہ کے بیان پر اپوزیشن کا شدید احتجاج

News Editor by News Editor
فروری 13, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )سینیٹ میں سینیٹر شوکت ترین کو گرفتارکرنے کے وزیرداخلہ کے بیان پر اپوزیشن نے شدید احتجاج کیا ،وزیر مملکت برائے قانون انصاف سینیٹرشہادت اعوان نے کہاکہ شوکت ترین نے ملکی سلامتی کے خلاف کام کیاان کو قرارواقعی سزا ملنی چاہیے،

شہادت اعوان کے بیان پر اپوزیشن نے شدید احتجاج کیا،قائدحزب اختلاف سینیٹر شہزاد وسیم نے کہاکہ سینیٹر شوکت ترین ان کو آئینہ دیکھاتاہے اس لیے ان کوگرفتارکرنے کی باتیں کی جارہی ہیں جبکہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف کو دھمکیں دی اس پر کوئی کارروائی نہیں ہورہی ہے۔ حکومت کی طرف سے عدلیہ کے خلاف منظم مہم کی مذمت کرتے ہیں چیئرمین سینیٹ نے ہنگامہ آرائی میں اجلاس منگل کی صبح دس بجے تک اجلاس ملتوی کردیا۔اجلاس میں شاعر مصنف امجد اسلام امجد اور ضیاءمحی الدین کے لیے دعامغفرت کرائی گئی ۔پیرکو سینیٹ کا اجلاس چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاوس میں ہوا۔ اجلاس شروع ہواتو سینیٹر فیصل جاوید نے کہاکہ امجد اسلام امجد اور ضیاءمحی الدین انتقال کرگئے ہیں ان کے لیے ایوان میں دعا کرائی جائے ۔

جس پر چیئرمین سینیٹ نے حاجی ہدایت اللہ کو کہاکہ وہ ایوان میں دعاکرائیں جس پرضیاءمحی الدین اور امجد اسلام امجد کے لیے دعا کرائی گئی۔قائدحزب اختلافسینیٹر شہزاد وسیم نے ایوان میں خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ملک کے حالات سب کے سامنے ہیں اور حکومتی ترجیحات بھی سامنے ہیں وزارت داخلہ کہے رہاہے کہ ہم نے فلاں کو گرفتار کرنا ہے شوکت ترین کے حوالے سے بیان آیا ہے کہ ہم شوکت ترین کو گرفتار کرنے جارہے ہیں کس بات پر گرفتار کرنا چاہتے ہیں کہ وہ آپ کو آئینہ دیکھاتا ہے ۔ یہ صوبوں کو پیسے نہیں دیتے ہیں تو وہ سیلاب سے تباہ کاری سے کس طرح نمٹیں گے ۔شوکت ترین نے کہا تھا کہ صوبے سیلاب کی وجہ سے سرپلس پیسے نہیں دیں گے ۔ یہ کس طرف ملک کو لے کر جارہے ہیں ۔عدالتوں کے خلاف منظم کمپین شروع ہوگئی ہے ۔

آپ کا وزیر خزانہ کہتا ہے کہ آئی ایم ایف کو دیکھ لیں گے ان دھمکیوں پر کچھ نہیں ہوتا ہے ۔عدلیہ کے خلاف منظم مہم کی مذمت کرتے ہیں ۔لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن شیڈول جاری کرنے کاحکم دیا ہے مگر ابھی تک تاریخ نہیں دی گئی ہے ان کے عصاب پر عمران خان سوار ہے الیکشن سے لوگ نہیں بھاگتے ہیں ۔ترکی میں زلزلہ آیا ہے مگر وہ قائم ہیں کہ مئی میں الیکشن ہوں گے ۔ دھمکیوں کا سلسلہ بند کیا جائے الیکشن کا شیڈول جاری کیا جائے ۔سینیٹ کے ایجنڈے کے دوران سینیٹر شہادت اعوان کھڑے ہوئے اورکہاکہ وہ قائدحزب اختلاف کے بیان پر درعمل دیں گے ۔سینیٹر شہادت اعوان نے کہاکہ ایف آئی اے آزاد ادارہ ہے شوکت ترین نے ملکی سلامتی کے خلاف بات کی ہے اس پر ان کو قرار واقعی سزا ملنی چاہیے ۔

ان کی تقریر کے دوران قائد حزب اختلاف سینیٹر شہزادوسیم ودیگر اپوزیشن کے سینیٹرز کھڑے ہوگئے اور انہوں نے شدید احتجاج کرنا شروع کردیا شہزاد وسیم نے کہاکہ وزیر جھوٹ بول رہے ہیں جبکہ چیئرمین سینیٹ سب کو خاموش ہونے کاکہتے رہے ۔شہادت اعوان نے سینیٹرشہزاد وسیم کومخاطب کرتے ہوئے کہاکہ میں جھوٹ نہیں بول رہا آپ تمیز کے دائرہ میں رہے کر بات کریں ۔ اسی دوران چیئرمین سینیٹ نے اجلاس منگل کی صبح 10 بجے تک ملتوی کردیا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بیانسینیٹ اجلاسسینیٹر شوکت ترینگرفتاروزیرداخلہ
Previous Post

عمران نیازی کی ہرزہ سرائی اور طعنے قوم کو مایوس کر رہے ہیں،وزیراعظم

Next Post

عوام کو بنایدی اشیاءضروریہ کی بلا تعطل فراہمی اولین ذمہ داری ہے، وزیراعظم

News Editor

News Editor

Next Post
وزیراعظم شہبازشریف

عوام کو بنایدی اشیاءضروریہ کی بلا تعطل فراہمی اولین ذمہ داری ہے، وزیراعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading