• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
سینیٹر سیف اللہ نیازی

سینیٹر سیف اللہ نیازی نے دوبارہ تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی

News Editor by News Editor
مئی 29, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سینیٹر سیف اللہ نیازی نے دوبارہ تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی ،سینیٹر سیف اللہ نیازی نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹرز کے ہمراہ پارلیمنٹ ہاوس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے 9مئی کے واقعات کی مذمت کی،

سینیٹر سیف اللہ نیازی نے 26مئی کو نیشنل پریس کلب میں تحریک انصاف چھوڑ نے کااعلان کیاتھا۔سوموار کو پارلیمنٹ ہاوس کے باہر تحریک انصاف کے سینیٹرز جن میں سینیٹر فیصل سلیم رحمان ،سینیٹرہمایوں مہمند،سینیٹر زرقاتیمور، سینیٹر سیمی ایزدی ،سینیٹرفلک ناز چترالی ،سینیٹرفدا محمد،سینیٹرذیشان خانزادہ اور سینیٹر سیف اللہ نیازی شامل تھے نے مشترکہ پریس کانفرنس کی اور سب نے 9مئی کے واقعات کی مذمت کی

انہوں نے کہاکہ اس حوالے سے ایک مذمتی قرارداد بھی سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع کی ہوئی ہے 9مئی کے واقعات میں ملوث افراد کے بارے میں تحقیقات کی جائیں اور ملوث افراد کے سول عدالتوں میں مقدمات چلائے جائیں پاکستان ہے تو ہم ہیں پاکستان زندہ باد پاک فوج زندہ باد۔تحریک انصاف کے سینیٹرز نے سوالات نہیں لیے اور پریس کانفرنس کرکے فوری طورپر چلے گئے ۔

اس موقع پر جب سینیٹرز پریس کانفرنس کرنے آئے تو نیشنل پریس کلب میں تحریک انصاف چھوڑنے کااعلان کرنے والے سینیٹر سیف اللہ نیازی بھی ان کے ہمراہ تھے صحافی نے جب وہ پریس کانفرنس سے خطاب کرنے لگے تو سوال کیا کہ آپ تحریک انصاف سے ہیں جس پر سینیٹر زرقا نے کہاکہ وہ معزز سینیٹر ہیں

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: تحریک انصافسینیٹر سیف اللہ نیازیشمولیت
Previous Post

جہانگیر ترین اور عبدالعلیم خان کی ملاقات، ملکی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال

Next Post

موجودہ فاشسٹ حکومت کا ایک نکاتی ایجنڈا پی ٹی آئی کو کچلنا ہے ، عمران خان

News Editor

News Editor

Next Post
عمران خان

موجودہ فاشسٹ حکومت کا ایک نکاتی ایجنڈا پی ٹی آئی کو کچلنا ہے ، عمران خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading