• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
ہفتہ, 28 فروری, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

News Editor by News Editor
نومبر 6, 2025
in پاکستان
0 0
3

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ چار ارکانِ ایوانِ بالا جدید آن لائن فراڈ کا نشانہ بن گئے، جب کہ ہیکرز نے پارلیمنٹ کے متعدد اراکین کو لاکھوں روپے سے محروم کر دیا۔

کمیٹی کے اجلاس کی صدارت چیئرمین سینیٹر فیصل سلیم رحمانی نے کی۔ اجلاس میں سینیٹر بلال خان مندوخیل، سینیٹر سیف اللہ ابڑو، سینیٹر دلاور خان اور سینیٹر فلک ناز چترالی نے اپنے ساتھ ہونے والے فراڈز کی تفصیلات پیش کیں۔

سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے بتایا کہ ہیکرز کا گروہ اراکینِ پارلیمنٹ سے فون کالز کے ذریعے رابطہ کر کے مکمل ذاتی معلومات بتاتا ہے اور پھر 5 سے ساڑھے 5 لاکھ روپے تک کی رقم کا مطالبہ کرتا ہے۔ سینیٹر دلاور خان سے تقریباً ساڑھے 8 لاکھ روپے جبکہ سینیٹر فلک ناز چترالی سے دو اقساط میں 5 لاکھ روپے ہتھیا لیے گئے۔ خاتون سینیٹر نے بتایا کہ "فیصل” نامی شخص نے خود کو کونسلنگ سینٹر سے منسلک ظاہر کر کے ان کے خاندان اور بچوں کی تفصیلات استعمال کیں۔

کمیٹی میں انکشاف کیا گیا کہ این سی سی آئی اے (نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی) میں شکایات کے باوجود کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔ ڈی جی این سی سی آئی اے سید خرم علی نے اعتراف کیا کہ ادارے میں کرپشن، رشوت اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے معاملات موجود ہیں، تاہم انھوں نے یقین دہانی کرائی کہ چھ ماہ میں ادارے کو از سر نو بہتر بنایا جائے گا۔

اجلاس میں شہریوں کے ڈیٹا لیک ہونے کا معاملہ بھی زیرِ بحث آیا۔ چیئرمین کمیٹی نے استفسار کیا کہ عوامی ڈیٹا کے افشا ہونے پر کیا اقدامات کیے گئے؟ جس پر ڈی جی این سی سی آئی اے نے بتایا کہ اب تک 851 افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے اور ٹیلی کام کمپنیوں کا آڈٹ بھی جاری ہے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ وزیرِ داخلہ کی جانب سے مبینہ طور پر بنائی گئی ڈیٹا لیک انکوائری کمیٹی سے متعلق اسپیشل سیکرٹری داخلہ اور ڈی جی این سی سی آئی اے دونوں لاعلم نکلے۔

اجلاس میں سینیٹر محمد اسلم ابڑو کے بھائی اور بھتیجے کے قاتلوں کی عدم گرفتاری پر بھی سخت برہمی کا اظہار کیا گیا۔ چیئرمین کمیٹی نے آئی جیز سندھ اور بلوچستان کی غیر حاضری پر نوٹسز جاری کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ سینیٹر اسلم ابڑو اور سیف اللہ ابڑو کو فوری سیکیورٹی فراہم کی جائے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: cyber fraudCyberCrimedata leakdigital securityhackersinterior ministryislamabadNCCIAOnline ScamPakistan Senateparliament newssenators
Previous Post

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

Next Post

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

News Editor

News Editor

Next Post

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

Comments 3

  1. restbet1221 says:
    2 مہینے ago

    I’ve used restbet1221 a few times now, and honestly, it’s been pretty decent. The odds are competitive, and I haven’t had any issues withdrawing my winnings. Give restbet1221 a look if you’re searching around.

    جواب دیں
  2. w81bet says:
    2 مہینے ago

    W81bet, eh? Got my curiosity piqued. Hope the odds are good. Gotta do some digging and see if it’s worth the gamble. w81bet

    جواب دیں
  3. Web3 Nexus says:
    1 ہفتہ ago

    You could definitely see your enthusiasm in the work you
    write. The world hopes for even more passionate writers
    such as you who aren’t afraid to mention how they believe.
    All the time follow your heart.

    جواب دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5868

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

461
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading