• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
سینٹ

سینٹ ، عمرا ن خان کے ہیلی کاپٹر کے استعمال کا تذکرہ ، تحریک انصاف کا احتجاج

News Editor by News Editor
جنوری 13, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سینیٹ میں سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کے ہیلی کاپٹر کے استعمال کا تذکرہ ہوا جس کے خلاف پی ٹی آئی کے اراکین نے ایوان احتجاج کرتے ہوئے شور شرابہ کیا،

،چیئرمین نے بمشکل صورتحال پر قابو پایا۔جمعہ کو اجلاس کے دور ان وزیر مملکت شہادت اعوان نے کہاکہ کہا گیا کہ ہیلی کاپٹر کے اخراجات 45 روپے فی کلو میٹر ہیں ،یہ کون سا ہیلی کاپٹر ہے جس کے یہ اخراجات ہیں۔ شہزاد وسیم نے جواب دیاکہ اشتہاریوں کو لانے اور لے جانے جہازوں کے خرچے کون برداشت کر رہا ہے،اشتہاریوں کے کارگو جہاز بنے ہوئے ہیں۔ شہادت اعوان نے کہاکہ یہ معاملہ متعلقہ کمیٹی کو بھجوایا جائے ۔

وفاقی وزیر مرتضی جاوید عباسی نے کہاکہ یہ لوگ لوگوں کو بے وقوف بناتے رہے،ان کو معلوم ہونا چاہے کہ فلائنگ گھنٹے ہوتے ہیں،فلائٹس کے کلو کلو میٹر کا نہیں گھنٹوں کا حساب ہوتا ہے۔ڈاکٹر شہزاد وسیم نے کہاکہ پی ٹی آئی اور ق لیگ نے پنجاب میں ثابت کیا کہ بڑے مفاد کیلئے اقتدار کی کوئی اہمیت نہیں،کہا گیا ہم پنجاب اسمبلی تحلیل نہیں کریں گے،ہم پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا کی اسمبلیاں تحلیل کریں گے۔ انہوںنے کہاکہ جلد عام انتخابات ہوں گے جس میں ہم دوبارہ حکومت بنائیں گے۔

انہوںنے کہاکہ ملک کے مفاد میں پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے جا رہے ہیں،ملک کا مفاد اہم انتخابات میں ہے،عوام اس وقت آزادانہ طریقے سے حکومت منتخب کر رہی ہے،یہ حکومت اشتہاریوں کی ہے اور چلتی بھی اشتہاروں پر ہے،جنیوا کانفرنس میں ملنے والی رقم امداد نہیں قرضہ ہے۔شہزاد وسیم نے کہاکہ ملک میں عوام کو آٹا تک نہیں مل رہا ۔ انہوںنے کہاکہ عمران خان پر لانگ مارچ کے دوران گولیاں برسائی گئیں ،عمران خان پر قاتلانہ حملہ کیاگیا ،ڈی پی او سارے سین کا حصہ ہے عمران خان ہسپتال نہیں پہنچے مجرم کا بیان جاری ہوگیا ۔ انہوںنے کہاکہ سابق وزیر اعظم اپنی منشا کے مطابق ایف آئی آر نہیں کراسکے ،عمران خان اگر الیکشن کے غیر جانبداری کی بات کرتا ہے تو توہین الیکشن کمیشن ہو جاتی ہے ۔

انہوںنے کہاکہ یہ حکومت گلی محلوں کے الیکشن سے بھاگ رہی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ پہلے اسلام آباد اب کراچی کے انتخابات سے بھاگ رہے ہیں ۔انہوںنے کہاکہ عمران خان نے دو پارٹی سسٹم کو تہس نہس کر دیا ،ایک پیج کی بات کرنے والے سنیں ،عمران خان عوام ایک پیج پر ہیں ۔سینیٹر مشتاق احمد نے کہاکہ ملک میں آٹا نہیں مل رہا،گودام بھرے پڑے ہیں یہ آٹا چور کون ہے،یہ چینی چور اور ڈالرز چور کون ہے۔ انہوںنے کہاکہ ججز جرنیلوں،سیاستدانوں اور بیوروکریٹس اور وی آئی پیز پروٹوکولز ختم کئے جائیں۔جے یو آئی کے سنیٹر مولانا عبدالغفور حیدر نے کہاکہ صدر ایک پارٹی کا صدربنا ہوا ہے ،اپوزیشن لیڈر بتائیں ساڑھے تین سال آپ کی حکومت نے کیا کیا ؟،محض الزامات کے سوا ان لوگوں نے تین سال ضائع کیے ۔

انہوںنے کہاکہ کوئی میگا منصوبہ ،پچاس لاکھ گھر ایک کروڑ نوکریاں کہاں ہیں ؟،نو سال میں کے پی کو پی ٹی آئی نے برباد کر دیا ۔ انہوںنے کہاکہ جب سے پی ٹی آئی سینیٹ کا حصہ بنی بغیر ثبوت کے الزامات گالم گلوچ بڑھی۔
٭٭٭

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: احتجاجتحریک انصافسینٹعمرا ن خانہیلی کاپٹر
Previous Post

پاکستان کوملنے والی امداد سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے خرچ کی جائیگی ،ترجمان دفتر خارجہ

Next Post

کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہی ہوں گے، الیکشن کمیشن

News Editor

News Editor

Next Post
الیکشن کمیشن 

کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہی ہوں گے، الیکشن کمیشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading