• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home شوبز
فحاشی ختم

سینئر اداکاروں کی اسٹیج سے فحاشی ختم کرنے کیلئے حکومتی اقدامات کی تائید

News Editor by News Editor
ستمبر 1, 2023
in شوبز
0 0
0

لاہور(شوبز ڈیسک)اسٹیج سے وابستہ رہنے والے سینئر اداکاروں نے پنجاب حکومت کی جانب سے اسٹیج سے فحاشی ختم کرنے کیلئے اٹھائے جانے والے اقدامات کی تائید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلا تاخیر ڈرامہ ایکٹ میں ترمیم کر کے اس کا نفاذ کیا جائے

تاکہ حقیقی فنکار اور ہنر مندی بیروزگاری سے بچ سکیں ۔ سینئر اداکار سہیل احمد ، پرویز رضا ، نسیم وکی، وسیم عباس،اشرف خان، جاوید رضوی، حسن مراد ،نجم زیدی،گوشی خان،روبی انعم نے اپنے بیانات میں کہا کہ پنجاب حکومت نے جو اقدام اٹھایا ہے اس سے یہ امید پیدا ہوئی ہے کہ اب فیملیوں کے لئے حقیقی اسٹیج ڈرامے کے دور واپس آئے گا ۔

انہوں نے کہا کہ اسٹیج پر صاف ستھرا کام کرنے والے فنکارجو فحاشی اور ولگریٹی کی وجہ سے خود کو اسٹیج سے الگ کر چکے تھے ان کا بھی مطالبہ پورا ہوگیا ہے کیونکہ اسٹیج پر فیملیوں کے دیکھنے کے قابل نہیں رہ گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اطلاعات کے مطابق حکومت ڈرامہ ایکٹ 1876 اور پنجاب آرٹس کونسل کے ایکٹ 1975 کی شق 15 کے تحت ترمیم کر رہی ہے اس لئے ہمار امطالبہ ہے کہ جب تک ڈرامہ ایکٹ اور پنجاب آرٹس کونسل کے ایکٹ میں ترمیم نہیں ہو جاتی .

تب تک پنجاب بھر کے باقی شہروں میں ہونے والے اسٹیج ڈراموں پر بھی پابندی لگائی جائے تاکہ جن شہروں میںڈرامہ پیش کرنے کی اجازت نہیں وہاں کے پروڈیوسروں، اداکاروں اور ہنر مندوں کے دل میں یہ بات نہ آجائے کہ ان کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا جارہا ہے ۔ حکومت سے اپیل ہے کہ جلد سے ایک ایکٹ میں ترمیم کر کے اس کا موثر نفاذ کیا جائے ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: شوبز ڈیسکفحاشی ختم
Previous Post

فلم 'رئیس 'کے بعد تنازع نے شدید ڈپریشن اور انزائٹی کا شکار کردیا تھا، ماہرہ خان

Next Post

روس کو ہتھیار دینے سے باز رہیں، امریکا نے شمالی کوریا کے کِم جانگ کو خبر دار کر دیا

News Editor

News Editor

Next Post
ہتھیار

روس کو ہتھیار دینے سے باز رہیں، امریکا نے شمالی کوریا کے کِم جانگ کو خبر دار کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading