• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
عبد القادرپٹیل

سیلاب سے متاثرہ پولیو ورکرز میں 250 ملین روپے تقسیم کیے جائیں گے ، عبد القادرپٹیل

News Editor by News Editor
دسمبر 11, 2022
in پاکستان, صحت و تعلیم
0 0
0

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر صحت عبد القادر پٹیل نے کہا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ پولیو ورکرز میں 250 ملین روپے تقسیم کیے جائیں گے ۔

 

اپنے بیان میں عبد القادر پٹیل نے کہاکہ حکومت پولیو ورکرز کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ ورکرز نے سیلاب میں نقصانات اٹھانے کے باوجود سیلاب زدگان کی امداد ی سرگرمیاں جاری رکھیں ۔ وزیر صحت نے کہاکہ پاکستان پولیو پروگرام نے نقصانات کا ایک جامع جائزہ لیا ہے،پولیو ورکرز کوسیلاب کے دوران کافی نقصان اٹھانا پڑا ۔ انہوںنے کہاکہ سیلاب کی تباہی سے 33 ملین افراد اور ملک کا ایک تہائی حصہ پانی کی ضد میں تھا ،پولیو ورکرز کو زیادہ سے زیادہ معاوضہ کو یقینی بنایا ۔ وزیر صحت نے کہاکہ اس آزمائش کی گھڑی میں ہم اپنے ورکرز کو اکیلے نہیں چھوڑ سکتے۔ عبد القادر پٹیل نے کہاکہ ہماری پہلی ترجیح ہمیشہ پولیو ورکرز ہیں۔ پاکستان کے لیے ان کی خدمات بے شمار ہیں ۔ عبد القادر پٹیل نے کہاکہ پولیو پروگرام کے مطابق تقریباً 12500 پولیو ہیلتھ ورکرز سیلاب سے متاثر ہوئے ،ان پولیو ورکرز کی اکثریت سندھ اور بلوچستان میں ہے۔ عبد القادر پٹیل نے کہاکہ حکومت ملک بھر کے پولیو ورکرز میں تقریباً 250 ملین روپے کے چیک تقسیم کرے گی ۔ عبد القاد رپٹیل نے کہاکہ ٹھٹھہ میں سیلاب سے متاثرہ فرنٹ لائن ورکرز میں چیک تقسیم کیے ہیں ، ان ورکرز کے گھر یا تو سیلاب میں بہہ گئے تھے یا جزوی طور پر نقصان پہنچا۔ انہوںنے کہاکہ نقصان اٹھانے کے باوجود شہریوں اور سیلاب کی امدادی کارروائیوں میں حکومت کا ساتھ دیا۔کوآرڈینیٹر پولیو شہزاد بیگ نے کہاکہ سیلاب سے متاثر ہونے والے ورکرز کی شناخت کرنا، اور ان کی فہرست مرتب کرنا بہت مشکل کام تھا ،ہمارا 350000 سے زیادہ فرنٹ لائن عملہ ہے ، تمام صوبوں میں ایک وسیع پیمانے پر سروے کیا گیا ہے ، شہزاد بیگ نے کہاکہ فرنٹ لائن ورکرز پولیو پروگرام میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پولیو ورکرزسیلابعبد القادرپٹیلملین روپے
Previous Post

وزیر اعظم کے صاحبزادے سلیمان شہباز کی 4 سال بعد پاکستان واپسی

Next Post

بلاول بھٹو زرداری کا میٹا کا دورہ پاکستانیوں کیلئے ترقی کی راہیں کھولے گا ، شازیہ مری

News Editor

News Editor

Next Post
شازیہ مری

بلاول بھٹو زرداری کا میٹا کا دورہ پاکستانیوں کیلئے ترقی کی راہیں کھولے گا ، شازیہ مری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5877

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading