• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
خواجہ محمد آصف

سیالکوٹ کی تاجر برادری اپنے شہر کی تعمیر وترقی کیلئے انتہائی اہم کردار ادا کر رہی ہے ، خواجہ محمد آصف

News Editor by News Editor
اپریل 16, 2023
in پاکستان
0 0
0

سیالکوٹ (نمائندہ خصوصی)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ سیالکوٹ کی تاجر برادری اپنے شہر کی تعمیر وترقی کے لیے انتہائی اہم کردار ادا کر رہی ہے ۔

وہ پاکستان مسلم لیگ(ن)سیالکوٹ کی جانب سے شہر اقبال کے تین سپوتوں کو حکومت پاکستان کی جانب سے ستارہ امتیاز اور ہلال امتیاز ملنے کے اعزاز میں منعقدہ ایک پروقار عشائیہ کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کے موقع پر خطاب کررہے تھے۔انہوں نے کہا کہ سیالکوٹ کی بزنس کمیونٹی حکومت پاکستان کو زرمبادلہ کما کر دے رہی ہے،مجھے فخر ہے کہ میں اس شہر سیالکوٹ سے ہوں جس نے ہمیشہ حکومت کو زرمبادلہ کما کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سیالکوٹ کا بزنس مین ہمیشہ ملکی تعمیرو ترقی اور استحکام کیلئے کوشاں رہا ہے اور یہی وجہ ہے کہ مجھے ہمیشہ سیالکوٹ کی بزنس کمیونٹی کی خدمت کر کے بہت زیادہ خوشی محسوس ہوتی ہے کیونکہ کاروبار پھلے پھولے گا تو لوگوں کو نوکریاں بھی ملیں گی جس سے بے روزگاری کا خاتمہ ہو گا اور ملک ترقی کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ مجھے میرے شہر نے بہت عزت بخشی ہے جس پر میں ہمیشہ اس شہر کے باسیوں کا مشکور رہوں گا۔ انہوں نے بتایا کہ 1951ء میں میرے والد نے پہلا الیکشن جیتا اور آج تک تقریباً13 الیکشنوں میں شہر سیالکوٹ کے لوگوں نے مجھے جیت سے نوازا ہے جس پر میں اہلیان سیالکوٹ کا مشکور ہوں کہ انہوں نے مجھے اور میرے والد کو عزت بخشی۔

خواجہ محمد آصف نے کہاکہ میں ریاض الدین شیخ ستارةامتیاز، علی حسنین شاہ تمغہ امتیاز اور خواجہ مسعود اخترکو ہلال امتیاز ملنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں اور اگست میں مزید لوگوں کو اعزازات سے نوازنے کے لیے کوشاں ہوں ۔اس پروقار دعوت افطار میں سابق رکن صوبائی اسمبلی محمد منشاء اللہ بٹ، سابق رکن صوبائی اسمبلی چوہدری محمد اکرام، ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ (ن) محمد رفیق مغل، سابق سٹی مئیر چوہدری توحید اختر ، صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری عبدالغفور ملک سمیت سیالکوٹ کی بزنس کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور ریاض الدین شیخ، علی حسنین شاہ اور خواجہ مسعود اختر کو ان کی خدمات کے صلہ میں بھرپور خراج تحسین پیش کیا۔
٭٭٭

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اہم کردارتاجر برادریتعمیر وترقیخواجہ محمد آصفسیالکوٹ
Previous Post

مفتی عبدالشکور کی گاڑی کے حادثے سے متعلق پولیس کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار

Next Post

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا وزیراعظم کو عدلیہ کو سیاست میں نہ گھسیٹنے کا مشورہ

News Editor

News Editor

Next Post
ثاقب نثار

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا وزیراعظم کو عدلیہ کو سیاست میں نہ گھسیٹنے کا مشورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading