• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
اسپیکر قومی اسمبلی

سیاسی معاملات سیاستدانوں کو ہی حل کرنے چاہئیں،اسپیکر قومی اسمبلی

News Editor by News Editor
اپریل 27, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ سیاسی معاملات سیاستدانوں کو ہی حل کرنے چاہئیں، آئین بڑا واضح ہے کہ پیسہ خرچ کرنے کا اختیار صرف عوام کے منتخب نمائندوں کے پاس ہے،موجودہ صورتحال افسوسناک ہے، کسی بھی ملک میں جب ایسی صورتحال ہو تو کوئی تعمیری کام نہیں ہوسکتا۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ موجودہ صورتحال افسوسناک ہے، کسی بھی ملک میں جب ایسی صورتحال ہو تو کوئی تعمیری کام نہیں ہوسکتا۔راجا پرویز اشرف نے کہا کہ میں نے گزشتہ روز چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھا ہے جس میں نے پارلیمان میں موجود عوام کے منتخب نمائندگان کے احساسات کی ترجمانی کی ہے۔انہوں نے کہا کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ پارلیمنٹ سپریم ہے اور تمام اداروں کی ماں ہے، میں نے چیف جسٹس سمیت تمام فاضل ججز کو وہ خط بھجوایا ہے، خط کا مقصد ملک کو ہیجانی کیفیت سے باہر نکالنا تھا۔

اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ میں نے خط میں چیف جسٹس کو لکھا ہے کہ سپریم کورٹ نے اپنی حد سے تجاوز کیا ہے، مالی معاملات کی اجازت صرف پارلیمنٹ دے سکتی ہے کیونکہ یہ اختیار حکومت یا کابینہ کے پاس بھی نہیں ہے، اگر ادارے اپنی حدود سے نکل کر دوسرے کی حدود میں جائیں گے تو فساد کی صورتحال پیدا ہوگی جس کے نتیجے میں کسی کی عزت محفوظ نہیں رہے گی۔انہوں نے کہا کہ ضروری ہے کہ ادارے اپنے دائرہ کار میں رہیں، ہمیں اپنی ذاتی انا سے بلند ہوکر اس معاملے کو دیکھنا ہوگا۔

راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ آئین بڑا واضح ہے کہ پیسہ خرچ کرنے کا اختیار صرف عوام کے منتخب نمائندوں کے پاس ہے، سیاسی معاملات سیاستدانوں کو ہی عدالت کرنے ہیں، یہ سپریم کورٹ یا کسی عدالت میں نہیں جانے چاہئیں۔انہوںنے کہاکہ جب بھی کوئی سیاسی معاملہ عدالت میں گیا تو اس سے عدالت کی عزت میں بھی کمی واقع ہوئی ہے، عدالت غیرضروری طور پر زیر بحث آئی اور اس پر تنقید ہوئی، عدالت نے یہ بات ٹھیک کہی ہے کہ آپ لوگ اپنا سیاسی مسئلہ خود بیٹھ کر ٹھیک کریں اور ان کو وقت دیا جانا چاہیے۔

اسپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ پارلیمان نے ہمیشہ ماں کا کردار ادا کیا، اگر اس کی توقیر نہ کی گئی اور اس کی جگہ لینے کی کوشش کی گئی، اس کے اختیارات سلب کرنے کی کوشش کی گئی تو سارا معاشرہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوجائے گا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اسپیکر قومی اسمبلیسیاستدانوںسیاسی معاملات
Previous Post

وزیراعظم کاترک صدر رجب طیب اردوان کی صحت یابی پر نیک خواہشات کا اظہار

Next Post

سپریم کورٹ کی رٹ تباہ ہونے سے معاشرہ تباہ و برباد ہوجائے گا' فیاض الحسن چوہان

News Editor

News Editor

Next Post
فیاض الحسن چوہان

سپریم کورٹ کی رٹ تباہ ہونے سے معاشرہ تباہ و برباد ہوجائے گا' فیاض الحسن چوہان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading