• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
احسن اقبال

سیاسی عدم استحکام اورپالیسیوں میں تسلسل نہ ہوناہماری ناکامی ہے، احسن اقبال

News Editor by News Editor
فروری 4, 2023
in پاکستان
0 0
0

لاہور (نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سیاسی عدم استحکام اورپالیسیوں میں تسلسل نہ ہونا ہماری ناکامی ہے۔

لاہور میں معاشی صورتحال سے متعلق تقریب میں خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا تھا کہ ہم بنیادی طور پر 2 چیزوں سے ناکام ہوئے ہیں، سیاسی عدم استحکام اورپالیسیوں میں تسلسل نہ ہونا ہماری ناکامی ہے۔ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ بی جے پی اور کانگریس کی ہر حکومت نے 10،10 سال پورے کیے، پروجیکٹس 3 سے 5 سال میں مکمل ہوتے ہیں، اور پالیسیاں دہائیوں میں سیٹ ہوتی ہیں، ہرنئی حکومت کہتی ہےپچھلی حکومت کی پالیسیاں غلط تھیں، دیگر ممالک طویل المدتی پالیسیوں سے خود کو تبدیل کر سکتے ہیں تو ہم کیوں نہیں۔

وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ پاکستان میں سیاسی تبدیلیوں سے صحیح پالیسیاں بھی کارآمد نہ ہوسکیں، جن پالیسیوں میں تسلسل رہا وہ کامیاب ہوگئیں، ملائیشیا والے کہتے ہیں کہ ہم تو آپ کو دیکھ کر سب کیا کرتے تھے۔ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ مارشل لا میں پرویز مشرف کو خط لکھا اور بجلی منصوبے جاری رکھنے کا کہا، اس وقت ترجیحات یہ تھیں کہ وزیراعظم کو ہائی جیکر کیسے بنانا ہے، ترقی کے ایجنڈے پر سوچ نہ ہونے کی وجہ سے کوئی پیشرفت نہیں ہوئی، اور 2007 کے بعد ہم بدترین توانائی بحران کی جانب جانا شروع ہوگئے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ 2013 میں جب ہم آئے تو 16 گھنٹے بجلی نہیں ہوتی تھی، ہر روزخود کش دھماکے ہوتے تھے، کراچی میں گھرسے نکلنے والے شخص کی بہن، بیٹی اس کی واپسی کی دعائیں کرتی تھی۔ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ ہمیں سی پیک کی صورت میں بڑا منصوبہ ملا، جس نے پاکستان کی پیداواری صلاحیت بڑھانے میں اضافہ کیا، 70 سال سے ہمارے پاس تھر میں کوئلے کا ذخیرہ موجودہ تھا، تھرکول کی انرجی ویلیو ایران اور سعودی عرب کے تیل ذخائر کے برابر ہے، اس کوئلے سے ہم کم قیمت میں بجلی پیدا کر سکتے تھے لیکن نہیں کی گئی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: احسن اقبالسیاسی عدم استحکامناکامی
Previous Post

عمران خان کیخلاف ہرجانہ کیس، سابق چیف جسٹس افتخار چودھری کے اعتراض پر بنچ تبدیل

Next Post

وزیراعظم کی بے حسی پر تعجب اور افسوس ہے، شاہ محمود قریشی

News Editor

News Editor

Next Post
شاہ محمود قریشی

وزیراعظم کی بے حسی پر تعجب اور افسوس ہے، شاہ محمود قریشی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading