• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
اسد قیصر

اسد قیصر

سیاست اپنی جگہ ، اپوزیشن اتحاد بنانے کے خاصے قریب ہیں،اسد قیصر

ہمیں معلوم ہے یہ ایک ڈمی حکومت ہے اسکے پاس اختیار ہے نہ اتھارٹی ،یہ جعلی مینڈیٹ پر بیٹھے ہیں، ہمیں اپنے تحفظات کا اظہارکرنا ہے

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
فروری 14, 2025
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) پی ٹی آئی رہنما و سابق اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصرنے کہا ہے کہ اپوزیشن اتحاد بنانے کے خاصے قریب ہیں، ہمیں معلوم ہے کہ اس وقت جو حکومت ہے یہ ڈمی حکومت ہے اس کے پاس نہ کوئی اختیار ہے نہ اتھارٹی ہے اور یہ جعلی مینڈیٹ پر بیٹھے ہیں۔

ہمیں اپنے تحفظات کا اظہارکرنا ہے،عمران خان نے ایک محب وطن اور پاکستانی کی حیثیت سے خط میں تشویش کا اظہارکیا ،ہم سمجھتے ہیں آنکھیں بند نہیں کرنی چاہئیں، موجودہ صورت حال کو سنجیدہ لینا چاہیے،شیر افضل مروت کے فیصلے پرنظرثانی ہوسکتی ہے۔ایک انٹرویو میں اسد قیصر نے کہا کہ ہم نے جو بھی کرنا ہے قانون اورآئین کے اندر رہتے ہوئے کرنا ہے، پاک فوج ہمارا مضبوط ادارہ ہے، سیاست اپنی جگہ ہے، اپوزیشن اتحاد بنانے کے خاصے قریب ہیں، اپوزیشن اتحاد کے نام پرمشاورت ہو رہی ہے۔

انھوں نے کہا کہ حزب اختلاف کے معاملے پر بہت قریب آ گئے ہیں، چیزیں آگے بڑھ رہی ہیں۔ اس وقت ملک میں کوئی قانون اور آئین نہیں ہے، ضرورت اس بات کی ہے کہ تمام سیاسی پارٹیاں جو حکومت سے باہرہیں وہ مل بیٹھ کر صورت حال کا حل نکالیں، اس میں میڈیا، سول سوسائٹی اوراسٹیک ہولڈربھی ہوں اور ایک قومی ایجنڈہ بنایا جائے۔اسد قیصر نے کہا کہ حکومت جو کچھ بھی کر رہی ہے، انشااللہ جلدی واپس ہوگا۔ جماعت اسلامی کے ساتھ بالکل ہمارا رابطہ ہے ہماری خواہش ہوگی کہ جمہوریت کی جدوجہد اور آئین کی بالا دستی میں میں وہ بھی عوام کے ساتھ کھڑے ہوں

۔تاریخ فیصلہ کرے گی کہ کون اسٹیٹ کے لیے چیلنج بن گیا ہے، عمران خان آئین کی بالادستی کے لیے جنگ لڑ رہا ہے، حکومت کے ریاست مخالف بیانے کو تسلیم کون کررہا ہے؟ اسے مسترد ہی کردیا ہے اس کی کوئی حیثیت نہیں، عوام میں اس کی کوئی پذیرائی نہیں۔شیرافضل مروت کو پارٹی سے نکالنے کے سوال کے جواب میں اسد قیصر نے کہا کہ شیرافضل مروت کواحتیاط کرناچاہئے، شیر افضل مروت کے فیصلے پرنظرثانی ہوسکتی ہے۔شیرافضل مروات کے صوابی جلسے سے متعلق سوال پراسد قیصر نے بتایا کہ میں چونکہ مصروف تھا مجھے درست صورتِ حال کا کا پتا نہیں کہ صوابی جلسے میں کیا ہوا تھا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اپوزیشن اتحاداسد قیصرپی ٹی آئی رہنماسیاست
Previous Post

شیرافضل مروت کو پارٹی سے نکالنے پر اچھا تاثر نہیں جاتا، شوکت یوسفزئی

Next Post

پی ٹی آئی آئی کے اردگرد جو سیاسی جماعتیں وہ ان کے ساتھ نہیں بیٹھیں گی،اختیارولی خان

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
اختیارولی خان

پی ٹی آئی آئی کے اردگرد جو سیاسی جماعتیں وہ ان کے ساتھ نہیں بیٹھیں گی،اختیارولی خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کے خلاف چین کا موقف بدستور برقرار ہے، چینی وزارت خارجہ

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading