اسلام آباد (کامرس ڈیسک)سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1روپے 24 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی ،نیپرا نے سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کی مد قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا.
جس کے مطابق اضافے کا اطلاق جولائی ، اگست اور ستمبر کے بلوں میں ہو گا،بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے صارفین پر 46 ارب 76 کروڑ روپے کا بوجھ پڑے گا۔









