اسلام آباد (تعلیم ڈیسک)حکومت پنجاب نے ملک میں سکیورٹی صورتحال کے پیشِ نظر جمعرات اور جمعے کو تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کیا گیا۔
حکام کے مطابق 11 اور 12 تاریخ کو ہونے والے امتحانات بھی ملتوی کر دیے گئے ہیں۔