• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
رانا تنویر حسین

سکولوں سے باہر بچوں کو تعلیم کے نیٹ ورک میں لانا حکومت کا مشن ہے،رانا تنویر حسین

News Editor by News Editor
جولائی 16, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہاہے کہ تعلیم ہمیشہ ہماری پہلی ترجیح رہی ہے، سکولوں سے باہر تقریباًسوا دو کروڑ بچوں کو تعلیم کے نیٹ ورک میں لانا حکومت کا مشن ہے،

وائس چانسلر، پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود کی متحرک قیادت میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی حکومت کے اِس مشن کو کامیاب بنانے میں کلیدی کردار ادا کرسکتی ہے۔ اِن خیالات کا اظہار انہوں نے یونیورسٹی کے شیخوپورہ ریجنل کیمپس کے اکیڈمک بلاک کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

رانا تنویر حسین نے شیخوپورہ کے لئے کئے گئے حکومتی اقدامات تفصیل سے بیان کئے، اس کے بعد یونیورسٹی کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ شیخو پورہ ریجنل کیمپس کی عمارت کی تعمیر کا سنگ بنیاد ہم نے گزستہ سال رکھا تھا اور آج اس کے اکیڈمک بلاک کا سنگ بنیاد رکھ رہے ہیں۔وفاقی وزیر تعلیم، رانا تنویر حسین نے یونیورسٹی کے وائس چانسلر سے شیخوپورہ کیمپس کی تعمیر کا کام تین ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت کی۔ وزیر تعلیم نے شیخو پورہ کے طلبہ کے لئے فیس معافی یا رعایت فراہم کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔

وزیر تعلیم نے نارنگ منڈی میں یونیورسٹی کے امتحانی سینٹر کے قیام کی بھی ہدایت کردی۔وائس چانسلر، پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود نے اپنے خطاب میں اعلان کیا کہ شیخوپورہ کے طلبہ کو فیسوں میں 20لاکھ رروپے سالانہ تک رعایت دیں گے اور 80فیصد نمبر حاصل کرنے والے طلبہ کو فیس واپس کریں گے۔ڈاکٹر ناصر نے نارنگ منڈی میں امتحانی سینٹر کے قیام کی یقین دہانی کرائی۔

تقریب میں پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ایجوکیشن کے ڈائریکٹر جنرل، شاہد سرویا، ڈائریکٹر جنرل ریجنل سروسز، ڈاکٹر ملک توقیر احمد خان، ریجنل ڈائریکٹر شیخوپورہ، جاوید اقبال، ریجنل ڈائریکٹر، لاہور، ریجنل ڈائریکٹر ناروال، ریجنل ڈائریکٹر فیصل آباد، ریجنل ڈائریکٹر گجرانوالہ اور ریجنل ڈائریکٹر سیالکوٹ کے علاوہ مقامی ایم این اے، ماہرین تعلیم اور طلبائ و طالبات شریک تھے۔
٭٭٭٭٭

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بچوں کو تعلیمحکومترانا تنویر حسینسکولوںنیٹ ورک
Previous Post

پاکستان موسمیاتی تبدیلی، زراعت، فوڈ سیکیورٹی پر 30 ارب خرچ کرے گا، آئی ایم ایف

Next Post

معاشی پالیسیوں کے تسلسل کیلئے دس سالہ ایجنڈا تشکیل دے کر آئینی تحفظ دیا جائے ،حمزہ شہباز

News Editor

News Editor

Next Post
حمزہ شہباز

معاشی پالیسیوں کے تسلسل کیلئے دس سالہ ایجنڈا تشکیل دے کر آئینی تحفظ دیا جائے ،حمزہ شہباز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading