• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
اقوام متحدہ

سوڈان غیر معمولی رفتار سے موت اور تباہی کی طرف بڑھ رہا ہے،اقوام متحدہ

News Editor by News Editor
جون 21, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

نیویارک(انٹرنیشنل نیوز) اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ سوڈان غیر معمولی رفتار سے موت اور تباہی کی طرف بڑھ رہا ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے خطاب میں انھوں نے عطیہ دہندگان پر زور دیا کہ وہ آگے بڑھیں اور اس تباہی کو روکیں۔سیکریٹری جنرل نے کہا کہ سوڈان کی موت اور تباہی کی رفتار بے مثال ہے۔مضبوط بین الاقوامی حمایت کے بغیر، سوڈان تیزی سے لاقانونیت کا گڑھ بن سکتا ہے، جس سے پورے خطے میں عدم تحفظ پھیل سکتا ہے۔

سوڈان میں عبدالفتاح البرہان کی سربراہی میں فوج 15 اپریل سے اپنے سابق نائب محمد حمدان دقلو کے زیرکمان نیم فوجی دستوں کے خلاف برسرپیکار ہے۔اس لڑائی کے دوران میں متعدد مرتبہ جنگ بندی پر اتفاق کیا گیا اوراسے توڑا گیا ہے۔اس خانہ جنگی میں 2،000 سے زیادہ افراد ہلاک ہوسکے ہیں اور مزید 20 لاکھ افراد کو ان کے گھروں سے بے دخل کیا گیا ہے۔

ان میں کم سے کم 528،000 بیرون ملک فرار ہوگئے ہیں۔اس بحران سے نمٹنے کے لیے اقوام متحدہ نے دو اپیلیں کی ہیں، ایک سوڈان کے اندر انسانی ہمدردی کے ردعمل اور دوسری اس کی سرحدوں کے باہر پناہ گزینوں کی امداد کے لیے اپیل کی ہے۔ان اپیلوں کے جواب میں اس سال تین ارب ڈالر درکار ہیں لیکن اب تک 17 فی صد سے بھی کم فنڈز مہیا کیے گئے ہیں۔انتونیو گوتریس نے کہا کہ دارفور اور خرطوم کی صورت حال تباہ کن ہے۔وہاں لڑائی جاری ہے اور لوگوں پر ان کے گھروں اور سڑکوں پر حملے کیے جا رہے ہیں۔انھوں نے کہا کہ دو ماہ سے بھی کم عرصے میں 20 لاکھ افراد اپنے گھروں سے بے دخل ہو کر سوڈان کے محفوظ علاقوں یا سرحدوں کے اس پار پناہ لینے پر مجبور ہو گئے ہیں۔

پانچ لاکھ سے زیادہ افراد پہلے ہی سرحد پار کر کے ہمسایہ ممالک میں داخل ہو چکے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ اس تنازع کے شروع ہونے سے پہلے، سوڈان پہلے ہی انسانی بحران سے دوچار تھا۔ یہ اب ایک تباہی کی شکل اختیار کر چکا ہے جس سے ملک کے آدھے سے زیادہ لوگ متاثر ہو رہے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ صورت حال کو مزید خراب ہونے سے روکنے کے لیے یہ بہت ضروری ہے کہ بحران کا خاتمہ کیا جائے اور اس کا واحد راستہ امن کی واپسی اور جمہوریت کی طرف منتقلی کے ذریعے سویلین حکمرانی کی بحالی ہے۔اس امدادی کانفرنس کا انعقاد اقوام متحدہ کے انسانی حقوق اور پناہ گزینوں کے اداروں کے ساتھ ساتھ مصر، جرمنی، قطر اور سعودی عرب کے علاوہ افریقی یونین اور یورپی یونین کی جانب سے مشترکہ طور پر کیا جا رہا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اقوام متحدہانٹرنیشنل نیوز
Previous Post

قطر اور امارات میں سفارتی نمائندگی کی بحالی کا خیر مقدم کرتے ہیں، سعودی عرب

Next Post

سعودی عرب کا امدادی کانفرنس میں سوڈانی عوام کی حمایت کا اعادہ

News Editor

News Editor

Next Post
سعودی عرب

سعودی عرب کا امدادی کانفرنس میں سوڈانی عوام کی حمایت کا اعادہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5873

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading