سوزوکی مہران کی پڑوڈکشن باقاعدہ بند

30 سال تک پاکستان کی آٹو مارکیٹ میں راج کرنے والی سوزوکی مہران کی پڑوڈکشن باقاعدہ بند کر دی گئی

سوزوکی مہران کی پروڈکشن ختم کرکے متبادل کے طور پر سوزوکی آلٹو کے نئے ماڈل کو مارکیٹ میں پیش کیا جائے گا