• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home شوبز
سنی دیول

سنی دیول کا پروڈکشن، ڈائریکشن چھوڑ کر صرف اداکاری تک محدود رہنے کا فیصلہ

News Editor by News Editor
اگست 30, 2023
in شوبز
0 0
0

ممبئی (شوبز ڈیسک)سنی دیول اس وقت اپنی فلم غدر 2 کی کامیابی پر خوب پذیرائی حاصل کر رہے ہیں، لیکن ساتھ میں اعتراف کیا ہے کہ وہ فلم ڈائریکشن اور پروڈکشن نہیں کریں گے۔

بی بی سی ایشین نیٹ ورک کو انٹرویو دیتے ہوئے سنی دیول کا کہنا تھا کہ وہ جب بھی فلم پروڈیوس کرتے ہیں تو بینک کرپٹ ہوجاتے ہیں۔

واضح رہے کہ سنی دیول پہلے ہی بینک آف بروڈا کے 50 کروڑ سے زائد کے نادہندہ ہیں، جس کے باعث نوبت ممبئی میں ان کے گھر کی نیلامی تک جاپہنچی تھی، تاہم فلم غدر 2 کی کامیابی پر بینک نے نیلامی کا عمل ملتوی کردیا تھا۔ اپنے انٹرویو کے دوران سنی دیول کا کہنا تھا کہ دنیا بہت مشکل ہے۔

کچھ سال قبل میں چیزوں کو کنٹرول نہیں کرسکا تھا کیونکہ ڈسٹریبیوشن نارمل ہوا کرتی تھی، کچھ لوگ ہوتے تھے جن سے ہم ملاقات کرتے تھے اور ہمارے کنکشنز ہوا کرتے تھے، لیکن پھر کوآپوریٹس آگئے، اور اب ویسا کچھ نہیں۔سنی دیول کا کہنا تھا کہ گزشتہ دہائی کے دوران میری فلموں پر بطور پروڈیوسر اور ڈائریکٹر انتہائی مشکل وقت رہا۔ان کا کہنا تھا کہ وہ اب بطور اداکار ہی خوش ہیں۔

میں پروڈیوسر بنا، ڈائریکٹر بنا، بہت سارے عہدے سر پر سجالیے، لیکن میرا خیال ہے کہ ایک شخص صرف ایک ہی کام کرسکتا ہے، لہٰذا اب ہر چیز چھوڑ کر صرف اداکار بن گیا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ اب میں یہی کرنا چاہتا ہوں، میں اب جتنا ممکن ہوسکا فلمیں کروں گا۔

واضح رہے کہ سنی دیول نے دل لگی، انڈین اور اپنے جیسی فلمیں پروڈیوس کیں جبکہ 2016 کی فلم گھائل ونس اگین، 2018 کی فلم یملا پگلا دیوانا پھر اپنے بیٹے کرن دیول کی فلم پل پل دل کے پاس کی ڈائریکشن بھی کی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: شوبز ڈیسک
Previous Post

عائزہ خان کے نئے فوٹو شوٹ نے حسن کے جلوے بکھیر دئیے

Next Post

ٹویوٹا کے سسٹم میں خرابی، جاپان کے 12 پلانٹس میں کام معطل

News Editor

News Editor

Next Post
ٹویوٹا

ٹویوٹا کے سسٹم میں خرابی، جاپان کے 12 پلانٹس میں کام معطل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading