• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
سنگاپور

سنگاپور کے وزیر اعظم کی بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کی بھرپور حمایت

News Editor by News Editor
مارچ 25, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

سنگا پور (نیوز ڈیسک) سنگاپور کے وزیر اعظم لی سین لونگ نے چائنا میڈیا گروپ کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں چین سنگاپور تعلقات کے بارے میں بات چیت کی۔

انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات بہت اچھے ہیں اور فریقین کئی سالوں سے وسیع اور کثیر شعبہ جاتی تعاون کر رہے ہیں۔ سنگاپور اور چین نے 1990 میں سفارتی تعلقات قائم کیے تھے لیکن درحقیقت دونوں ممالک سفارتی تعلقات کے قیام سے قبل بھی کئی سالوں سے مل کر کام کر رہے ہیں اور ایک دوسرے سے بخوبی شناسا ہیں۔

لی سین لونگ نے مزید کہا کہ دونوں ممالک باہمی اعتماد رکھتے ہیں اور ایک دوسرے کو سمجھ سکتے ہیں، فریقین نے ٹھوس منصوبوں پر عمل درآمد کو آگے بڑھانے کے لئے مل کر کام کیا ہے۔ بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کے بارے میں لی سین لونگ نے کہا کہ ہم بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کی حمایت کرتے ہیں کیونکہ ہم سمجھتے ہیں کہ یہ چین کی جانب سے تجویز کردہ ایک اچھا اقدام ہے۔

چین ترقی کر رہا ہے، چین خوشحال ہو رہا ہے، اور دنیا میں چین کی پوزیشن زیادہ سے زیادہ اہم ہوتی جا رہی ہے. بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو چین کے لیے علاقائی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنے کا ایک طریقہ ہے۔بی آر آئی کا پورے خطے نے خیر مقدم کیا ہے ۔چین کے پاس بنیادی ڈھانچے کی تعمیر، مالی اعانت فراہم کرنے اور خطے کے ممالک کے ساتھ اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کی صلاحیتیں موجود ہیں۔

بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کے تحت، ان خیالات کو عملی جامہ پہنانے کے لئے ایک فریم ورک موجود ہے۔ چین ہمارے خطے کی سب سے بڑی معیشت ہے اور چین کے ساتھ کھلے، پائیدار اور باہمی سود مند تعلقات ضروری ہیں۔ اس نقطہ نظر سے ہم سمجھتے ہیں کہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو بامعنیٰ ہے اور ہم اس کی حمایت کرتے ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: انیشی ایٹوبھرپور حمایتبیلٹ اینڈ روڈسنگاپور
Previous Post

64 سینئر اور 49 جونیئر کلرکس کی اگلے عہدوں میں ترقی کی منظوری

Next Post

چین کی ہائی ٹیک صنعت میں سرمایہ کاری میں تیزی سے اضافہ

News Editor

News Editor

Next Post
سرمایہ کاری

چین کی ہائی ٹیک صنعت میں سرمایہ کاری میں تیزی سے اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading