• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
سنکیانگ

سنکیانگ کی خوشحالی اور روشن مستقبل،چینی وحدت کے تصور کی زندہ مثال

News Editor by News Editor
اگست 29, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) 1990 میں میرے کالج کے کئی ہم جماعتوں نے سنکیانگ کا سفر کیا .

انہیں بذریعہ ٹرین سنکیانگ پہنچنے میں تین دن اور چار راتیں لگیں اور واپس آنے میں بھی اتنا ہی وقت لگا۔ یعنی اس زمانے میں بیجنگ سے سنکیانگ تک کے سفر میں ایک ہفتہ درکار تھا۔ ایک طویل عرصے تک سنکیانگ کو دور دراز سرحدی علاقہ سمجھا جاتا رہا ۔ نہ صرف اس کے جغرافیائی محل وقوع کی وجہ سے، بلکہ اس وجہ سے بھی کہ اس وقت سنکیانگ اقتصادی طور پر چین کے ترقی یافتہ وسطی و مشرقی اور ساحلی علاقوں کے مقابلے میں معاشی اور ثقافتی ترقی میں نسبتا پسماندہ تھا، لہذا سنکیانگ دور دراز کی سرحدوں کا مترادف بن گیا۔

حالیہ برسوں میں سنکیانگ نے معاشی اور ثقافتی تعمیر میں بڑی پیش رفت کی ہے اور چینی حکومت کی سنکیانگ کو بھرپور ترقی دینے کی پالیسی کے بتدریج نفاذ کے ساتھ ،سنکیانگ زبردست تبدیلیوں سے گزر رہا ہے۔ ایک سال سے زائد عرصہ قبل، چینی صدر شی جن پھنگ نے سنکیانگ کے دورے کے دوران کہا تھا کہ "بیلٹ اینڈ روڈ کی مشترکہ تعمیر کی ترقی کےساتھ ساتھ، سنکیانگ اب ایک دور افتادہ علاقہ نہیں ، بلکہ ایک مرکزی اور ایک کلیدی حب بن رہا ہے”۔

26 اگست کو سنکیانگ میں ایک اجلاس میں مقامی اہلکاروں کے ساتھ تبادلہ خیال کے دوران چینی صدر نے ملک کی مجموعی ترقیاتی خاکے میں سنکیانگ کی اسٹریٹجک پوزیشن کو مضبوطی سے سمجھنے ، قانون کے مطابق سنکیانگ کا نظام چلانے ، سنکیانگ کو متحد اور مستحکم کرنے، ثقافتی لحاظ سے سنکیانگ کی ہم آہنگی کو فروغ دینے ، لوگوں کو دولت مند کرکے سنکیانگ کو خوشحال کرنے اور سنکیانگ کی طویل مدتی تعمیر میں گہرائی، تفصیلی اور عملی کام کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔چینی صدر کے یہ بیانات سنکیانگ کی مستقبل کی ترقی اور سمت کی نشاندہی ہیں اور یہ یقینی طور پر سنکیانگ کی تیز رفتار ترقی کے لئے نئے اور وسیع مواقع لائیں گے.

استحکام بنیاد ہے جبکہ ترقی کلید ہے ۔استحکام اور ترقی ،سنکیانگ کی ترقی کے فروغ اور چین کے معاشی و ثقافتی نقشے میں ایک نیا مرکزی اور کلیدی حب بننے کے تمام امور میں دو بنیادی پہلو ہیں.کیونکہ مستحکم سماجی ماحول کے بغیر معاشی ترقی پر بات نہیں کی جا سکتی اور معاشی ترقی کے بغیر استحکام اپنی بنیاد کھو دیتا ہے۔ استحکام ہو یا ترقی، دونوں کا انحصار لوگوں کے یک دل ہونے پر ہے اور وحدت کی بنیاد کے بغیر، ہر چیز ریت پر تعمیر شدہ عمارات کے مترادف ہے.

تیسرے سینٹرل سنکیانگ ورک اجلاس میں صدر شی جن پھنگ نے زور دے کر کہا کہ ” ثقافتی لحاظ سے سنکیانگ کی ہم آہنگی کو فروغ دینے "کا اصل مقصد لوگوں کے دلوں کو جیت کر چینی وحدت میں انہیں ان کی سیاسی شناخت کو تسلیم کروانا ہے ۔ کثیر قومیتوں پر مبنی ممالک کے لیے ملک، قومیت ، تاریخ اور مذہب کے بارے میں درست نقطہ نظر قائم کرناقومیتی تضادات اور تاریخ سے باقی رہ جانے والے مسائل کو حل کرنے کا بنیادی طریقہ ہے، لہذا صدر شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ نئے عہد میں چین کے قومیتی ہم نصیب معاشرے کا مضبوط احساس قائم کرنا ان علاقوں جہاں مختلف قومیتوں کے لوگ آباد ہیں ، سے متعلق امور کا بنیادی تصور ہے۔

اس بارے میں میرا خیال ہے کہ چینی صدر کے یہ نظریات پاکستان کے لئے بھی اہم حوالہ جاتی اہمیت رکھتے ہیں، جو نسلی تضادات سے پریشان ہے۔ایک کثیر نسلی ملک کی حیثیت سے، پاکستان کو نسلی تضادات اور خطوں کے درمیان وسائل کی غیر متوازن تقسیم جیسے مسائل کا سامنا ہے۔ مثال کے طور پر پاکستان کے مشرقی اور مغربی خطوں کی غیر متوازن ترقی کے ساتھ ساتھ مختلف نسلی گروہوں کے درمیان ثقافتی اور دیگر اختلافات نے نسلی تضادات میں شدت،

مختلف سماجی طبقوں کے درمیان تناؤ، دہشت گردی کی افزائش اور پھیلاؤ اور بہت سے دیگر مسائل کو جنم دیا ہے، جس نے پاکستان کی معاشی اور ثقافتی ترقی کے لئے بہت بڑی رکاوٹیں پیدا کی ہیں۔ لہٰذا چین کے تجربے سے سیکھ کر، قومی برادری کا احساس قائم کرنے، قومی مفاہمت اور اتحاد کو فروغ دینے، مختلف نسلی گروہوں کے درمیان مکالمے اور تعاون کی حوصلہ افزائی ، وسائل اور ترقیاتی مواقع کے اشتراک اور سماجی ہم آہنگی کو فروغ دینے سے نہ صرف پاکستان کے نسلی تضادات کو حل کرنے میں مدد ملے گی .

بلکہ اس کے سماجی استحکام اور پائیدار ترقی کے لیے بھی اچھے حالات پیدا ہوں گے۔ یقیناً سنکیانگ کی تیز رفتار ترقی پاکستان کے لیے ترقی کے مزید مواقع لائےگی اور یہ ثابت کرے گی کہ چین پاک ہم نصیب معاشرہ کوئی بے معنی تصور نہیں بلکہ ٹھوس فوائد اور حقیقی خوشحالی کا ضامن  ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: روشن مستقبلسنکیانگمعاشی اور ثقافتی
Previous Post

چین کا امریکہ کی جا نب سے چینی کمپنیوں پر پا بندیوں با رے شدید تشو یش کا اظہار

Next Post

تقریباً 100 برطانوی کاروباری ادارے چائنا انٹرنیشنل فئیر فار ٹریڈ ان سروسز میں شریک ہوں گے

News Editor

News Editor

Next Post
برطانوی کاروباری

تقریباً 100 برطانوی کاروباری ادارے چائنا انٹرنیشنل فئیر فار ٹریڈ ان سروسز میں شریک ہوں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading