• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
عرفان پٹھان

سنڈے کی ٹوئٹ ،پاکستانیوں کی جانب سے ٹرولنگ، عرفان پٹھان نے خاموشی توڑ دی

News Editor by News Editor
جولائی 26, 2023
in کھیل
0 0
0

ممبئی (سپورٹس ڈیسک)سابق بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان نے پاکستان کے بھارت سے ایمرجنگ ایشیا کپ جیتنے کے بعد پاکستانی صارفین کی جانب سے ہونے والی ٹرولنگ کا جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ ایک اتوار کی ٹوئٹ تو ابھی تک بھول نہیں پائے ہو، کتنے ویلے (فارغ) ہو؟۔

تفصیلات کے مطابق بھارت سے پاکستان شاہینز کی جیت کے بعد عرفان خان ٹوئٹر پر ٹرینڈ کرنے لگے، سوشل میڈیا صارفین نے ان پر ناصرف تنقید کی بلکہ ان پر میمز بنائیں اور تبصرے بھی کیے،اس کی بنیادی وجہ عرفان پٹھان کی گزشتہ برس کی جانے والی ٹوئٹ تھی، جو انہوں نے 23 اکتوبر 2022 بروز اتوار کو کی تھی، یہ ٹوئٹ اس وقت کی گئی جب آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ میچ میں پاکستان اور بھارت کا میچ ہوا جس میں بھارت 4 وکٹوں سے کامیاب رہا۔

اس فتح کے بعد عرفان پٹھان نے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں پاکستانیوں کو ٹرول کیا اور لکھا پڑوسیوں سنڈے کیسا رہا؟۔اب اسی ایک سال پرانی ٹوئٹ کو یاد کراتے ہوئے پاکستانی شائقین نے سابق بھارتی کرکٹر کو آڑے ہاتھوں لیا جس پر اب انہوں نے خاموشی توڑ دی۔انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں پڑوسی کا ہیش ٹیگ استعمال کیا اور لکھا ایک اتوار کی ٹوئٹ تو ابھی تک بھول نہیں پائے ہو، کتنے ویلے (فارغ) ہو؟’پاکستانی صارفین نے انہیں یہاں بھی نہ بخشا اور ان کی ٹوئٹ پر بھرپور جواب دیے۔

احتشام صدیقی نامی ٹوئٹر صارف نے عرفان پٹھان کے لیے ایک اسکرین شاٹ شیئر کیا جو کہ ایک فین پیج کی اسٹوری کو دیکھنے والے لوگوں کا تھا، اس میں عرفان پٹھان کا نام بھی تھا۔ٹوئٹر صارف نے لکھا کہ یہ شخص فین پیجز پر اسٹوریز دیکھ رہا ہے اور ہمیں فارغ کہہ رہا ہے۔مصطفیٰ سلیم نامی صارف نے کہا کہ بندے سے ٹوئٹ بھی نہیں ہورہی، جناب اور ایڈٹ کرنی پڑی۔ایک اور صارف نے کہا کہ آپ کی گریس کدھر گئی؟۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اتواربھارتپاکستانٹرولٹوئٹعرفان پٹھانہیش ٹیگ
Previous Post

آندرے روبلوف نے سویڈش اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیت لیا

Next Post

محمد عامر ایک بار پھر ریڈ بال کرکٹ میں ایکشن میں نظر آئیں گے

News Editor

News Editor

Next Post
محمد عامر

محمد عامر ایک بار پھر ریڈ بال کرکٹ میں ایکشن میں نظر آئیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5875

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

463
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Subscribe

Continue Reading