• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
سندھ یونیورسٹی

سندھ یونیورسٹی کیمپس لاڑکانہ کا سائنس ادب اور آرٹ کانفرنس منعقد کرنے کا اعلان

News Editor by News Editor
جنوری 25, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

لاڑکانہ (تعلیم ڈیسک)سندھ یونیورسٹی کیمپس لاڑکانہ کے سائنس ادب اور آرٹ سوسائٹی کی جانب سے واں ماہ کی تاریخ 30 اور 31 جنوری کو دو روزہ کانفرنس منعقد کی جارہی ہے،

 

اس سلسلے میں ایس یو سی ایل کے پرو وائیس ڈاکٹر اظہر علی شاہ کی زیرصدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں سائنس ادب اور آرٹ سوسائٹی کے عہدیداروں قاسم شاہانی، محمد یاسین میمن، سلمان ملک، مسکان حنیف، حنا ذوالفقار نے سائنس ادب اور فن کانفرنس کے انتظامات کے حوالے سے بریفنگ دی اس موقع پر کمپیوٹر سائنس کے ہیڈ ندیم کناسرو،

 

بی بی ای کے ہیڈ جی ایم شیح، انگلش لٹریچر کے ہیڈ حسین علی کنبھر، وسیم سیتائی نے کہا کہ یہ ہماری لیئے بہت فحر کی بات ہے پہلی مرتہ سندھ یونیورسٹی کئپس لاڑکانہ عالمی کانفرنس منعقد کی جا رہی ہے، جس میں پاکستان کے محتلف شہروں سے سائنس، ادب ا ور آرٹ کے ماہرین شرکت کرینگے۔

آخر میں سندھ یونیورسٹی کئمپس کے پرو وائیس چانسلر ڈاکٹر اظہر علی شاہ نے شرکا کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کے کانفرنس کے ساریے انتظامات مکمل کیئے جائیے، کانفرس کی بھرپور مشہوری کی جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سائنس ادب آرٹ سوسائٹی کے عہدیدارن پاکستان میں اہم کارناما سرانجام دینے جارہے ہیں رواں ماہ کی تاریخ 30 اور 31 کو دو روزہ کانفرنس منعقد کی جار رہی ہے، کانفرنس میں تین محتلف شعبات کے ماہروں کو ایک ساتھ بیٹھ کر سائنس، ادب اور آرٹ پر مکالمہ کرینگے، کانفرنس معاشری میں بہتری کا سبب بنیگی۔ ڈاکٹر شاہ نے مزید کہا کہ کانفرنس سندھ سمیت پوری ملک میں نئی ترقی پسند شعور کی بنیاد رکھنی والا تاریخی اقدام ہے، جو ہمیشہ تاریح میں یاد رکھی جائیگی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: تعلیم ڈیسکسندھ یونیورسٹی
Previous Post

پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

Next Post

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کاغریب طلبہ کوفیس میں رعایت اور وظائف فراہم کرنے کا اعلان

News Editor

News Editor

Next Post
علامہ اقبال

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کاغریب طلبہ کوفیس میں رعایت اور وظائف فراہم کرنے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading