• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کرائم اینڈ کورٹس
سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ کا اسٹیٹ بینک آف پاکستان ایمپلائز کوآپریٹو ہاسنگ سوسائٹی اراضی پر قبضے ختم کرانے کا حکم

News Editor by News Editor
دسمبر 24, 2022
in کرائم اینڈ کورٹس
0 0
0

کراچی (کورٹ رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان ایمپلائز کوآپریٹو ہاسنگ سوسائٹی اراضی پر قبضے سے متعلق درخواست پر ڈپٹی کمشنر کو 30 روز میں تمام قبضے ختم کرانے اور مقدمہ درج نہ کرنے پر پولیس حکام کو ایس ایچ او کے خلاف کارروائی کا حکم دیدیا۔

سندھ ہائیکورٹ میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان ایمپلائز کوآپریٹو ہائوسنگ سوسائٹی اراضی پر قبضے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواستگزار کے وکیل نے موقف دیا کہ کے ڈی اے اسکیم 33 سیکٹر 8 اے میں سوسائٹی کی اراضی ہے۔ قبضہ عناصر نے سوسائٹی کی اراضی پر قبضہ کرلیا ہے۔ عدالتی احکامات کے باوجود قبضہ گیروں کے خلاف کارروائی نہیں ہو رہی۔ عدالت نے ڈی آئی جی شرقی، ایس ایچ او تھانہ سپر ہائی وے انڈسٹریل ایریا سے جواب طلب کرلیا۔

عدالت نے قبضہ کرنے والے کے خلاف براہ راست ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیدیا۔ عدالت نے ہدایت کی ایس ایچ او سائیٹ سپر ہائی وے انڈسٹریل ایریا درخواست گزار کا بیان قلمبند کریں۔ بیان کے مطابق قبضہ کرنے والوں کی خلاف ایف آئی آر درج کی جائے۔ عدالت نے ڈپٹی کمشنر کو 30 روز میں تمام قبضے ختم کرانے اور مقدمہ درج نہ کرنے پر پولیس حکام کو ایس ایچ او کے خلاف کارروائی کا حکم دیدیا۔ عدالت نے ڈپٹی کمشنر، ایس ایس پی ملیر، مختیار کار کو عمل درآمد رپورٹ پیش کرنے کا بھی حکم دیدیا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اسٹیٹ بینک آف پاکستانایمپلائز کوآپریٹو ہاسنگ سوسائٹیسندھ ہائی کورٹ
Previous Post

سندھ ہائیکورٹ کا گاڑیوں سے پریشر ہارن اور کالے شیشے ہٹانے کیلئے اشتہار شائع کرنے کا حکم

Next Post

وزیراعلی کو اعتماد کا ووٹ لینے کی ضرورت ہے نہ ہی کوئی آئینی پابندی ہے ' عمر سرفراز چیمہ

News Editor

News Editor

Next Post
عمر سرفراز چیمہ

وزیراعلی کو اعتماد کا ووٹ لینے کی ضرورت ہے نہ ہی کوئی آئینی پابندی ہے ' عمر سرفراز چیمہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading