• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کرائم اینڈ کورٹس
سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ کا گاڑیوں سے پریشر ہارن اور کالے شیشے ہٹانے کیلئے اشتہار شائع کرنے کا حکم

News Editor by News Editor
دسمبر 24, 2022
in کرائم اینڈ کورٹس
0 0
0

کراچی(کورٹ رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے گاڑیوں سے پریشر ہارن، کالے شیشے اور فینسی نمبرز پلیٹس ہٹانے کیلئے اخبار میں اشتہار شائع کرنے کا حکم دیتے ہوئے چیف سیکرٹری سندھ اور ڈی آئی جی ٹریفک کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیاہے۔

سندھ ہائیکورٹ میں کراچی میں ہیوی ٹریفک کے داخلے سے متعلق سماعت ہوئی۔عدالت نے شہر میں ہیوی ٹریفک کے داخلے کے معاملے پر ہوٹرز، سائرن کی اجازت رکھنے والوں کی فہرست طلب کرلی۔عدالت نے گاڑیوں سے غیرقانونی ہوٹرز7 دن میں ہٹانے کی ہدایت کرتے ہوئے چیف سیکرٹری سے ہیوی ٹریفک پر عدالتی حکم پرعملدرآمد کی رپورٹ طلب کرلی۔

جبکہ عدالت نے آئندہ سماعت پرچیف سیکرٹری سندھ کوذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔دوسری جانب ڈی آئی جی ٹریفک نے رپورٹ عدالت میں پیش کردی۔رپورٹ کے مطابق داخلی و خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم کردیے ہیں، صبح 6 تا رات 11 بجے تک ہیوی ٹریفک کا شہر میں داخلہ روکا ہے، سپریم کورٹ کے فیصلے پرعملدرآمد ہونے سے حادثات میں کمی ہوئی ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مستثنیٰ ہیوی گاڑیاں اب بھی شہر میں داخل ہوتی ہیں، کالے شیشوں، پریشر ہارن، فینسی نمبرز پلیٹس کیخلاف کارروائی کر رہے ہیں- کالے شیشوں، فینسی نمبرز پلیٹس، پریشر ہارن بجانے کا سلسلہ جاری ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پریشر ہارنسندھ ہائیکورٹکالے شیشےگاڑیوں
Previous Post

موجودہ ہائبرڈ نظام میں کسی ادارے کی عزت نہیں بچی،فواد چودھری

Next Post

سندھ ہائی کورٹ کا اسٹیٹ بینک آف پاکستان ایمپلائز کوآپریٹو ہاسنگ سوسائٹی اراضی پر قبضے ختم کرانے کا حکم

News Editor

News Editor

Next Post
سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ کا اسٹیٹ بینک آف پاکستان ایمپلائز کوآپریٹو ہاسنگ سوسائٹی اراضی پر قبضے ختم کرانے کا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading