• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 29 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کرائم اینڈ کورٹس
سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے پولیس معاملات پر وزیراعلیٰ کے اختیارات کم کردیے

News Editor by News Editor
جولائی 27, 2023
in کرائم اینڈ کورٹس
0 0
0

کراچی (کورٹ رپورٹر) سندھ ہائیکورٹ نے پولیس کے معاملا ت میں وزیر اعلیٰ کے اختیارات کم کرکے آئی جی کو مزید بااختیار بنادیا۔

عدالت عالیہ نے محکمہ پولیس کو سیاسی مداخلت سے پاک رکھنے کے متعلق سول سوسائٹی کی درخواست پر فیصلہ سنادیا۔ عدالت عالیہ نے 38 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔

عدالتی حکم کے مطابق آئی جی پولیس اپنے عہدے کی مدت مکمل کریں گے۔ 3 سال سے قبل تبادلہ نہیں کیا جاسکے گا۔ تبادلہ ضروری ہو تو سپریم کورٹ کے انیتا تراب کیس کے طے شدہ اصولوں کو مدنظر رکھا جائے۔

پولیس میں ڈی آئی جی سمیت مختلف بنیادی عہدوں پر تقرر کے لیے آئی جی سندھ وزیر اعلیٰ سے مشاورت کرسکتے ہیں اور دونوں میں اختلاف کی صورت میں آئی جی 3 افسران کا پینل وزیر اعلیٰ کو ارسال کریں گے۔وزیر اعلیٰ کو ان 3 ناموں میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا جب کہ آئی جی صوبائی حکومت کے ساتھ مشاورتی اجلاس میں شرکت کے پابند نہیں۔

صوبائی قانون کے مطابق محکمہ پولیس میں کسی ماہر کا تقرر ہو سکتا ہے لیکن یہ صرف معاونت کے لیے ہوگا۔ آئی جی سندھ کو اختیار ہوگا کہ کسی بھی معاملے پر ماہر کی خدمات سے مستفید ہوں یا نہ ہوں۔ کوئی بھی ماہر، آئی جی سندھ و دیگر افسران کے کام میں مداخلت نہیں کرسکے گا۔

عدالت نے پولیس آرڈر کا سیکشن 15(1) ختم کردیا، جس کے تحت ڈی آئی جی کی تقرری کے متعلق وزیر اعلیٰ کی منظوری ضروری تھی۔ عدالت عالیہ نے تحریری حکم نامے میں کہا ہے کہ محکمہ پولیس سے ریجنز اور ڈویژنز کے قیام کے لیے وزیر اعلیٰ کی منظوری لازمی نہیں۔

عدالت نے آبزرویشن دیتے ہوئے کہا کہ محکمہ پولیس کی کارکردگی کے جائزے کے لیے پبلک سیفٹی کمیشن کا اجلاس باقاعدگی سے نہیں ہورہا۔ پبلک سیفٹی کمیشن کو فعال بنایا جائے اور ہر مہینے اس کا اجلاس لازمی قراردیاجائے۔ ہر ضلعے میں سیفٹی اور پولیس کے متعلق شکایات کے ازالے کے لیے کمیشن تشکیل دیے جائیں۔

عدالت نے آبزرویشن دیتے ہوئے کہا کہ بدقسمتی سے یہ بھی حقیقت ہے کہ بیوروکریسی اپنے مفادات کے لیے سیاست کا حصہ بن جاتی ہے۔ ایسے بیوروکریٹس خود کو سیاستدانوں کے اختیار پر چھوڑ دیتے ہیں۔ اس کا مطلب یہ نہیں کہ اچھے افسران کے لیے کوئی گنجائش نہیں۔ ان حالات کے باوجود ہم بہتری کی امید رکھتے ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اختیاراتپولیس معاملاتحالاتسندھ ہائیکورٹسیفٹیوزیراعلی
Previous Post

قرآنِ کریم کی بے حرمتی،بلاول کا سیکرٹری جنرل اقوامِ متحدہ سے ٹیلیفونک رابطہ

Next Post

حکومت ساتھ دے تو عافیہ صدیقی کچھ دنوں میں پاکستان آجائے، سینیٹر مشتاق احمد

News Editor

News Editor

Next Post
سینیٹر مشتاق احمد

حکومت ساتھ دے تو عافیہ صدیقی کچھ دنوں میں پاکستان آجائے، سینیٹر مشتاق احمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

پاکستانی آم امارات میں کیوں دلوں کو بھاتے ہیں؟ ذائقے سے ثقافت تک ایک خوشبودار کہانی

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

پاکستانی آم امارات میں کیوں دلوں کو بھاتے ہیں؟ ذائقے سے ثقافت تک ایک خوشبودار کہانی

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025

کیا ٹرمپ ایران کو 30 ارب ڈالرز دے رہے ہیں؟ حقائق نے افواہ کا پول کھول دیا

جون 28, 2025

ایران میں شہداء کو خراج؛ اسرائیلی حملوں میں جاں بحق کمانڈرز اور سائنسدانوں کی تدفین، تہران کی سڑکیں اشکبار

جون 28, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading