• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
شازیہ مری

سندھ میں پیپلز پارٹی کی حکومت میں جو ترقیاتی کام ہوئے وہ اس سے پہلے نہیں ہوئے،شازیہ مری

News Editor by News Editor
نومبر 8, 2023
in پاکستان
0 0
0

کراچی(نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہاہے کہ شکر ہے الیکشن کی تاریخ سامنے آ گئی، اللہ اللہ کر کے الیکشن کی تاریخ کا اعلان ہوا ہے،

جس پر بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ الیکشن کا چاند مبارک ہو، پی ٹی آئی کے دور میں پاکستان کی ترقی کو فل اسٹاپ لگ گیا تھا،شازیہ مری نے کہا کہ غزہ میں انسانیت کو روندا جا رہا ہے، جس کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، پیپلز پارٹی نے ہمیشہ فلسطین کے حق میں آواز بلند کی ہے،

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شازیہ مری نے کہا کہ بہت ساری سیاسی جماعتیں ہماری مخالف ہیں، مقابلہ کرنا تو اچھا لگتا ہے، آپ بات کریں آپ کا حق ہے،انہوں نے کہا کہ بھٹو کا فلسفہ لوگوں کے دلوں میں زندہ ہے، اسی لیے ہم کہتے ہیں کہ بھٹو آج بھی زندہ ہے، فلسفہ نہیں مر سکتا، اسی فلسفے کی بنیاد پر پیپلز پارٹی چل رہی ہے،انہوں نے کہا کہ ہم جب الیکشن کی بات کرتے ہیں تو دیگر جماعتوں کو تکلیف ہوتی ہے، سندھ میں پیپلز پارٹی کی حکومت میں جو ترقیاتی کام ہوئے وہ اس سے پہلے نہیں ہوئے،

شازیہ مری نے کہا کہ سانگھڑ میں جو روڈ نیٹ ورک آج ہیں وہ پہلے کبھی نہیں تھے، سانگھڑ میں پیپلز پارٹی نے تاریخی خدمت کی ہے، ملک کے باہر بیٹھ کر تھر کے بچوں پر باتیں کی جا رہی ہیں، کچھ شر پسند لوگوں نے پاکستان مخالف نعرہ لگایا، آصف علی زرداری نے پاکستان کھپے کا نعرہ لگایا، بلاول بھٹو نے کہا وزیرِ اعظم لاہور سے نہیں ہو گا لوگوں کو بات بری لگ گئی، پیپلز پارٹی کو تہذیب کے دائرے میں رہ کر جواب دینا آتا ہے،پی پی رہنما نے کہا کہ سندھ کے عوام کو بار بار نیچا دکھانے کی کوشش کی گئی ہے، کہا جاتا ہے کہ سندھ کے لوگ جذبات میں ووٹ دیتے ہیں،

بیوقوف ہیں، سندھ کے لوگ بیوقوف نہیں جو یہ کہتے ہیں وہ خود بیوقوف ہیں، سندھ کے لوگ انتہا پسندی اور سازشوں کو مسترد کرتے ہیں،انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے ملک میں اداروں کو ٹارگٹ کیا، اختلاف رکھنا جمہوری حق ہے، لیکن یہ مطلب نہیں کہ انتشار پھیلائیں،

9مئی کو بہت ساری حدیں پار ہوئیں، ہمیں تکلیف پہنچائی گئی، پی ٹی آئی حکومت کا مقصد لوگوں کو انسانی حقوق سے محروم کرنا تھا، چیئرمین پی ٹی آئی کے دور میں پاکستان کی ترقی کو فل اسٹاپ لگ گیا تھا،شازیہ مری نے کہا کہ غزہ میں انسانیت کو روندا جا رہا ہے، جس کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، پیپلز پارٹی نے ہمیشہ فلسطین کے حق میں آواز بلند کی ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پیپلز پارٹیترقیاتی کامحکومتسندھشازیہ مری
Previous Post

پی این اے بنایا جائے یا آئی جے آئی پیپلزپارٹی پر کوئی فرق نہیں پڑے گا، سینیٹر پلوشہ خان

Next Post

ملکی تعمیر و ترقی میں کلیدی کردار کے لئے خواتین کوقومی دھارے میں لانا ناگزیر ہے،صدر مملکت

News Editor

News Editor

Next Post
صدر مملکت

ملکی تعمیر و ترقی میں کلیدی کردار کے لئے خواتین کوقومی دھارے میں لانا ناگزیر ہے،صدر مملکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5875

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

463
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading