• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
شرجیل میمن

سندھ میں دنوں کے حساب سے لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے، شرجیل میمن

News Editor by News Editor
جولائی 4, 2023
in پاکستان
0 0
0

کراچی (نمائندہ خصوصی)وزیراطلاعا ت سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ صوبے کے دیگر اضلاع میں پہلے گھنٹوں کے حساب سے بجلی کی لوڈشیڈنگ ہوتی تھی اب دنوں کے حساب سے کی جا رہی ہے۔

سندھ کے وزیرِ اطلاعات شرجیل میمن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں بھی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھا دیا گیا ہے، سندھ میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا وزیراعظم فوری طور پر نوٹس لیں۔انہوں نے کہا کہ صوبے بھر میں غیر اعلانی لوڈشیڈنگ جاری ہے، سندھ کے شہروں میں اب بجلی کئی کئی دن نہیں آتی، لوڈشیڈنگ کی وجہ سے اداروں اور اسپتالوں کو چلانے میں مشکلات ہیں۔

شرجیل میمن نے کہا کہ لاڑکانہ میں تین سے چار روز بجلی نہیں تھی، آصف زرداری نے نوٹس لیا تو بجلی بحال ہوئی۔صوبائی وزیر نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور سندھ حکومت کی جانب سے سوئیڈن واقعے کی مذمت کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی پیپلزپارٹی کے خلاف من گھڑت الزامات لگا رہی ہے، بلدیاتی انتخابات میں پیپلزپارٹی کی سیٹیں زیادہ تھیں، جماعت اسلامی کو ووٹ پی ٹی آئی نے نہیں دیا، نزلہ آپ ہم پر گرا رہے ہیں جو ناجائز ہے۔

پیپلزپارٹی کے رہنما نے کہا کہ جماعت اسلامی کو الزامات کی سیاست چھوڑنی چاہیے، جماعت اسلامی ہمارے ساتھ بیٹھے اور کراچی کی بہتری کے لییکام کرے، الزام تراشیوں کا سلسلہ اب بند ہونا چاہیے۔شرجیل میمن نے کہا کہ جب سب عید منا رہے تھے تو پیپلزپارٹی کے بلدیاتی نمائندے عوام کی خدمت میں مصروف تھے، الخدمت کو لوگ اس لیے پیسے نہیں دیتے کہ وہ ان پیسوں سے شہرکی سڑکوں پر بینرز لگائیں، جماعت اسلامی کو ان کے کرتوتوں کی وجہ سے پی ٹی آئی کے ارکان نے ووٹ نہیں دیے۔

انہوں نے کہا کہ یہ لوگوں کی خدمت کریں گے تو انہیں ووٹ ملیں گے، جماعت اسلامی کو جو سیٹیں ملیں وہ بھی ایم کیو ایم کے بائیکاٹ کی وجہ سے ملیں، انہیں ایم کیو ایم کا شکریہ ادا کرنا چاہیے۔شرجیل میمن نے کہا کہ اس شخص نے توشہ خانہ سے گھڑیاں بیچ کے ملک کی ساکھ کو نقصان پہنچایا، پوری دنیا کو پتا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے توشہ خانہ پر ڈاکا مارا ہے، ثاقب نثار نے پیسوں کی لالچ میں اس شخص کو صادق اور امین قرار دیا۔پیپلزپارٹی کے رہنما نے کہا کہ اب وہ شخص کروڑوں روپے میں پارٹی کے ٹکٹ بیچ رہا ہے، ثاقب نثار جب تیس روز کے ریمانڈ پر جائے گا تو ساری باتیں سامنے آئیں گی۔

شرجیل میمن نے کہا کہ کیا انصاف کے تقاضے پورے کیے جا رہے ہیں، ہمارے لوگوں کے خلاف کیس چلائے کہ تحائف لیے ہیں، ثاقب نثار کے دور میں اپوزیشن کے خلاف یکطرفہ کارروائیاں کی جاتی رہی ہیں، جب نیب اور اینٹی کرپشن ثاقب نثار کو ریمانڈ پر لیں گے تو باتیں سامنے آئیں گی۔انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی عدالت کو دبا میں لانا چاہتے ہیں، سوشل میڈیا پر یہ مختلف اداروں کے خلاف مہم چلاتے رہے ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بجلیشرجیل میمنلوڈشیڈنگوزیراطلاعا ت سندھ
Previous Post

پنجاب یونیورسٹی انڈرگریجوایٹ پروگرامز میں داخلہ ٹیسٹ کے دوسرے مرحلے کیلئے رجسٹریشن جاری

Next Post

پاکستان کو تین سال میں 75 ارب ڈالر واپس کرنے ہیں، مفتاح اسماعیل

News Editor

News Editor

Next Post
مفتاح اسماعیل

پاکستان کو تین سال میں 75 ارب ڈالر واپس کرنے ہیں، مفتاح اسماعیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading