• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
حلیم عاد ل شیخ

سندھ میں جتنی بھی کرپشن ہوئی ہے بغیر فنانس ڈپارٹمنٹ کے ممکن نہیں،حلیم عاد ل شیخ

News Editor by News Editor
مئی 6, 2023
in پاکستان
0 0
0


کراچی (نمائندہ خصوصی)قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ وڈیو بیان میں کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ نے تمام محکموں کے وزرا سے کارکردگی رپورٹ طلب کی ہے ،

اس کے پیچھے اصل حقیقت کچھ اور ہے سندھ کے دو بڑے محکمے محکمہ خزانہ اور داخلہ کا قلمدان بھی مراد علی شاہ کے پاس ہے ان محکموں کی کاکردگی رپورٹ کہاں پیش کی جائے گی یہ ایک سوالیہ نشان ہے۔

حلیم عادل شیخ نے کہاکہ پچھلے پندرہ برس میں دس ہزار ارب سے زائد بجٹ آیا، سندھ میں جتنی بھی کرپشن ہوئی ہے بغیر فنانس ڈپارٹمنٹ کے ممکن نہیں،فنانس ڈپارٹمنٹ کا قلمدان بھی کئی سالوں سے مراد علی شاہ کے پاس ہے پنشن کے نام پر اربوں کی کرپشن محکمہ فنانس میں کی گئی، جن افسران کو معطل کیا گیا ان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی کسی بھی افسر کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔

حلیم عادل شیخ نے کہاکہ دوسری جانب محکمہ داخلہ کا قلمدان ذوالفقار مرزا کے بعد مسلسل مراد علی شاہ کے پاس سندھ میں امن امان کی صورتحال انتہائی خراب ہے کراچی سے لیکر کچے تک ہر طرف بدامنی پھیلی ہوئی ہے ڈاکو آزاد گھوم رہے ہیں کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی وجہ سے شہری گھروں تک محدود ہوکر رہ گئے ہیں ایسی حالات پر مراد علی شاہ بتائیں اپنی کارکردگی رپورٹ کہاں پیش کریں گے؟ ۔انہوںنے کہاکہ آنے والے الیکشن میں سندھ کے عوام ووٹ کے ذریعے پ پ کی کاکردگی دنیا کو دکھا دے گی پیپلزپارٹی نے سندھ کو کھںڈر بنا دیا ہے سندھ کے عوام سے بنیادی سہولیات تک چھین لی ہیں۔

قائد حزب اختلاف سندھ نے کہاکہ مراد علی شاہ کی مانگی ہوئی رپورٹ کاکردگی جانچنے کے لئے نہیں ہے اصل وزرا سے جاننا چاہتے ہیں کہ کس وزیر نے کتنی کرپشن کی کرپشن میں پرسنٹیج کے اضافے کے لئے کاکردگی رپورٹ مانگی گئی ہے وزیر اعلیٰ کی کارکردگی کا پیمانہ کمیشن سے شروع ہوکر کرپشن تک جاتا ہے۔انہوںنے کہاکہ آنے والے الیکشن میں پ پ کا سندھ سے بھی خاتمہ ہوجائے گا آئندہ سندھ سے بھی پی ٹی آئی کی حکومت ہوگی، ہم بتائیں کے پیپلزپارٹی نے پچھلے پندرہ سالوں میں کیا کارکردگی دکھائی ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: حلیم عاد ل شیخسندھفنانس ڈپارٹمنٹکرپشن
Previous Post

اسرائیلی اور بھارتیوں نے پی ٹی آئی کو فنڈنگ کیوں کی؟ سعید غنی

Next Post

پی ٹی آئی کی جانب سے شنگھائی تعاون تنظیم میں پاکستان کی شرکت کو متنازعہ بنانے کی کوششیں تکلیف دہ ہیں ، وزیراعظم

News Editor

News Editor

Next Post
وزیراعظم

پی ٹی آئی کی جانب سے شنگھائی تعاون تنظیم میں پاکستان کی شرکت کو متنازعہ بنانے کی کوششیں تکلیف دہ ہیں ، وزیراعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading