• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
شرجیل انعام میمن

سندھ حکومت کا 9 مئی کے متاثرین کو نئی موٹرسائیکلیں دینے کا اعلان

News Editor by News Editor
مئی 18, 2023
in پاکستان
0 0
0

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ کے وزیراطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہاہے کہ پی ٹی آئی دہشت گرد تنظیم بن چکی ہے، عمران خان کا موقف بے نقاب ہورہا ہے، اب پی ٹی آئی رہنما بیانات اور پارٹی بدل رہے ہیں۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا ایک سال مکمل ہوگیا ہے، سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ بھی مکمل ہوچکا ہے، سندھ میں تاحال بلدیاتی نظام قائم نہیں ہوسکا۔انہوں نے کہاکہ9مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن تھا، اب پی ٹی آئی رہنما بیانات اور پارٹی بدل رہے ہیں، عمران خان کا موقف بے نقاب ہورہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ2018میں جہاز بھر کر پی ٹی آئی میں لائے گئے تھے، عمران خان نے رہائی کے بعد انٹرویو میں الزامات عائد کیے،9مئی کے واقعات میں صرف پی ٹی آئی کارکن ملوث تھے، سرکاری املاک، بسوں، پولیس وین اور گاڑیوں کو نقصان پہنچایا گیا، جن کی موٹرسائیکلز جلائی گئی، سندھ حکومت انہیں نئی موٹرسائیکل دے گی۔

وزیر اطلاعات سندھ نے کہاکہ پی ٹی آئی دہشت گرد تنظیم بن چکی ہے، شرپسندوں کے ساتھ کوئی رعایت نہیں ہوگی، عمران خان نے ملکی سالمیت کو دائو پر لگا دیا ہے، عمران خان نے ملکی معیشت کو تباہ کیا۔شرجیل میمن نے کہا کہ اقتدار کی لالچ میں عمران خان نے ہر ریڈلان کراس کی، ان کی پارٹی کے لوگ جیلوں میں ہیں، عمران خان اور ان کے بچے گھر پر آرام سے بیٹھے ہیں، وہ اقتدار کے لیے قوم کے بچوں کو استعمال کررہے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی پر کرپشن کے سنگین ترین الزامات ہیں۔

انہوں نے کہاکہ عمران خان کو عدالتوں سے غیرمعمولی ریلیف دیا گیا، انصاف کا دہرا معیار ملک کے لیے نقصان دہ ہے۔وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن کی پریس کانفرنس کے دوران 9 مئی کے واقعے کی ویڈیو بھی چلائی گئی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: 9 مئیسندھ حکومتمتاثریننئی موٹرسائیکلیں
Previous Post

آئی ایم ایف نے پاکستان کے سامنے شرط رکھی ہے کہ دوستوں سے 6 ارب ڈالر لیں،مفتاح اسماعیل

Next Post

او لیول کی کتاب سے قابل اعتراض مواد ہٹانے کا حکم

News Editor

News Editor

Next Post
محکمہ تعلیم سندھ

او لیول کی کتاب سے قابل اعتراض مواد ہٹانے کا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کے خلاف چین کا موقف بدستور برقرار ہے، چینی وزارت خارجہ

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading