• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
ایچ ای سی

سمارٹ کلاس روم پروجیکٹ ،ایچ ای سی میں تربیت کا انعقاد

News Editor by News Editor
مئی 24, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

اسلام آباد (ایجوکیشن ڈیسک) چین پاکستان اقتصادی راہداری ( سی پیک ) کے تحت ایک تعلیمی پروگرام – اسمارٹ کلاس روم پروجیکٹ کی تربیت ہائر ایجوکیشن کمیشن ( ایچ ای سی ) اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔

گوادر پرو کے مطابق چین کی طرف سے مالی اعانت سے چلنے والے اس منصوبے کا مقصد اساتذہ کو کلاس روم میں ٹیکنالوجی کے استعمال کے لیے ضروری مہارتوں سے آراستہ کرنا اور تربیت کے ذریعے طلبہ کے سیکھنے کے عمل کو بڑھانا ہے۔ آل پاکستان چائنیز انٹرپرائزز ایسوسی ایشن( اے پی سی ای اے ) نے کہا کہ یہ اقدام پاکستان میں سمارٹ ایجوکیشن کی جانب ایک امید افزا قدم ہے۔

گوادر پرو کے مطابق سی پیک کے تحت شروع کیا گیا سمارٹ کلاس روم پراجیکٹ، معلومات اور مواصلاتی ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے روایتی تدریسی طریقوں کو عصری طریقوں میں تبدیل کرنے پر مرکوز ہے۔ گوادر پرو کے مطابق چین کے تعاون سے پاکستان بھر کی 50 یونیورسٹیوں میں تقریباً 100 سمارٹ کلاس رومز بنائے جا رہے ہیں۔ مثال کے طور پر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں ایسے دو کلاس رومز قائم کیے گئے ہیں، ایک مین کیمپس میں اور دوسرا ملتان ریجنل کیمپس میں۔

گوادر پرو کے مطابق سمارٹ کلاس رومز طلباءاور اساتذہ کے درمیان بہتر تعامل کے ساتھ آف لائن اور آن لائن کلاسز کی پیشکش کر کے پاکستان کے تعلیمی نظام میں نئی جان ڈال رہے ہیں۔ گوادر پرو کے مطابق جدید چینی کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کی بدولت دور دراز علاقوں کے طلباءاب ان اساتذہ سے رابطہ قائم کر سکتے ہیں جو ان سے بہت دور رہتے ہیں۔ اسمارٹ کلاس رومز کا منصوبہ ستمبر 2021 میں شروع کیا گیا تھا اور اس وقت ملک میں فروغ پا رہا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ایچ ای سیپروجیکٹتربیتسمارٹ کلاس روم
Previous Post

آل پاکستان پرائیویٹ سکولز نے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا

Next Post

پی آئی سی ایس، چینی زبان کے کورسز میں طلباءکی کامیابی پر تقریب کا انعقاد

News Editor

News Editor

Next Post
طلباءکی کامیابی

پی آئی سی ایس، چینی زبان کے کورسز میں طلباءکی کامیابی پر تقریب کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading