• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
سعودی وزیرخارجہ

سعودی وزیرخارجہ کا روس سے تعلقات اورایران سے جوہری معاہدے پرتبادلہ خیال

News Editor by News Editor
فروری 20, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

میونخ(انٹرنیشنل نیوز)سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے میونخ سکیورٹی کانفرنس میں ایک پینل میں کہا ہے کہ روس کے ساتھ سعودی عرب کے اچھے تعلقات برقراررکھنا سب کے لیے فائدہ مند ہے اور مذاکرات کے دروازے کھلے رکھنے چاہئیں۔

 

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انھوں نے کہا کہ خلیج تعاون کونسل(جی سی سی)یوکرین پرروس کے حملے کے بعد پیداشدہ بحران کومذاکرات کے ذریعے حل کرنے کی حامی ہے اور اس ضمن میں وہ متحد ہے۔انھوں نے بتایا کہ سعودی عرب اس مسئلہ کاحل تلاش کرنے کے لیے کیف اور ماسکو کے ساتھ بات چیت جاری رکھے ہوئے ہے لیکن ان دونوں ملکوں کے مابین معاملات بہت پیچیدہ ہیں۔

واشنگٹن کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے شہزادہ فیصل نے اس بات کا اعادہ کیا کہ سعودی عرب قومی مفاد کی بنیاد پربعض امورپرامریکا کے ساتھ اختلاف رکھتا ہے۔تاہم انھوں نے کہا کہ سعودی عرب خطے میں سلامتی اوراستحکام کے لیے واشنگٹن سے مل کر کام کر رہا ہے۔ایران سے جوہری معاہدے کے حوالے سے سعودی وزیرخارجہ نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ خلیجی ریاستیں اس ضمن میں بات کریں۔ انھوں نے مزید کہاکہہم جوہری معاہدے کی طرف واپس جانا چاہتے ہیں، لیکن ایک جامع نقطہ نظر اورخلیجی شراکت کے ساتھ۔ان کا کہنا تھا کہ حریف ملک کی طرف سے جوہری ہتھیاروں کا حصول ہرکسی کو اپنے آپشنز تلاش کرنے پر مجبور کرتا ہے۔

 

شہزادہ فیصل نے مزید کہا کہ سعودی عرب مشرق اوسط کوجوہری ہتھیاروں سے پاک کرنے کی حمایت کرتا ہے۔سعودی وزیرخارجہ نے میونخ میں اپنی جرمن ہم منصب انالینا بیئربوک اور فلسطینی وزیراعظم محمد اشتیہ سے ملاقات کی تھی۔ بیئربوک کے ساتھ شہزادہ فیصل نے گفتگو میں دونوں ممالک کے درمیان سیاسی، اقتصادی اور سکیورٹی کے شعبوں میں تعلقات کومضبوط بنانے اورعلاقائی ترقی کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا تھا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: انٹرنیشنل نیوزسعودی وزیرخارجہ
Previous Post

روس کے خلاف جنگ میں یوکرائن کی حمایت کرتے رہیں گے،نیٹو سربراہ

Next Post

ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 52 رنز سے شکست دے دی

News Editor

News Editor

Next Post
ملتان سلطانز

ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 52 رنز سے شکست دے دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading