• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
نیتن یاہو

سعودی عرب کے ساتھ امن عرب اسرائیل تنازع کے خاتمے کی کلید ہے،نیتن یاہو

News Editor by News Editor
اپریل 19, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل نیوز)اسرائیل کے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کو معمول پرلانا عرب اسرائیل تنازع کے خاتمے کی کلید ہے .

اور یہ اس تنازع کے خاتمے کی جانب ایک ”بڑی چھلانگ” کے طور پر کام کرے گا۔انھوں نے یہ بات مقبوضہ بیت المقدس (یروشلم) میں امریکاکے ری پبلکن سینیٹر لنڈسے گراہم کے ساتھ ملاقات میں کہی ہے۔انھوں نے کہاکہ ہم سعودی عرب کے ساتھ معمول کے تعلقات اورامن چاہتے ہیں۔ہم اسے عرب اسرائیل تنازع کے خاتمے کی جانب ایک بڑی چھلانگ کے طور پر دیکھتے ہیں۔

انھوں نے اس خوش امیدی کا اظہارکیا ہے کہ ایسے کسی معاہدے کے اسرائیل، سعودی عرب، خطے اور دنیا دونوں کے لیے تاریخی نتائج برآمد ہوسکتے ہیں۔اسرائیل نے متحدہ عرب امارات، بحرین،سوڈان اور مراکش کے ساتھ معمول کے تعلقات استوار کرنیکے لییامریکا کی سرپرستی میں ابراہام معاہدے پر دست خط کیے تھے۔اب اسرائیل اس اقدام کو مزید ممالک تک توسیع دینے کی کوشش کررہا ہے۔

اسرائیل کے اعلیٰ حکام بارہااس بات پر زور دے چکے ہیں کہ سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کا قیام حتمی کامیابی ہوگی اور خطے میں امن کے قیام کے لیے اہم ثابت ہوگی۔دوسری جانب سعودی عرب کئی مرتبہ اپنے اس مؤقف کا اعادہ کرچکا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پرلانے کے لیے کسی بھی قسم کا امن معاہدہ یا سمجھوتا ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے پیشگی شرط ہوگا۔اسرائیلی عہدے داروں نے ایران اور خطے کے لیے اس کے خطرات بشمول اس کے جوہری پروگرام، بیلسٹک میزائلوں کے ذخیرے اور یمن، لبنان،عراق اور شام جیسے ممالک میں اپنی آلہ کاروں کو ملیشیاؤں کو اسلحہ مہیا کرنے اور ان کی مالی معاونت کے ذریعے مداخلت کو عرب ممالک کا مشترکہ دشمن قرار دیا ہے۔

تل ابیب نے گذشتہ ماہ چین کی ثالثی میں سعودی عرب اور ایران کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کے معاہدے کوایک دھچکے کے طورپردیکھا تھا۔دریں اثناء ، اسرائیل کی وزارت خارجہ نے چین سے کہا ہے کہ وہ ایران کو جوہری ہتھیارحاصل کرنے سے روکنے کے لیے اس پراپنا اثرورسوخ استعمال کرے۔اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن نے ایک بیان میں کہا کہ میں نے چین کے وزیرخارجہ چن گینگ سے ایران کے جوہری پروگرام سے لاحق خطرے کے بارے میں بات کی ہے، یہ ایک ایسا خطرہ ہے جس پرخطے کے بہت سے ممالک کومشترکہ طورپر تشویش لاحق ہے۔ان میں وہ ممالک بھی شامل ہیں جن کے ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات استوار ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: انٹرنیشنل نیوزنیتن یاہو
Previous Post

روسی صدر کا یوکرین کے علاقے میں ملٹری ہیڈکوارٹرز کا دورہ،ملٹری کمانڈ میٹنگ میں شرکت

Next Post

امریکی سیکریٹری خارجہ کا سوڈانی جنرلز سے رابطہ، فوری جنگ بندی کا مطالبہ

News Editor

News Editor

Next Post
جنگ بندی

امریکی سیکریٹری خارجہ کا سوڈانی جنرلز سے رابطہ، فوری جنگ بندی کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading