• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
سعودی عرب

سعودی عرب کی پاکستان میں سرمایہ کاری10ارب ڈالرتک بڑھانے سے صنعتی شعبہ ترقی کرے گا’فائونڈر گروپ

News Editor by News Editor
جنوری 13, 2023
in کاروبار
0 0
0

لاہور ( کامرس ڈیسک))فائونڈر گروپ کے سرگرم رکن وپاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین نے سعودی عرب کے ولی عہد شہزاد ہ محمد بن سلمان کی طرف سے پاکستان میں سرمایہ کاری اور ڈیپازٹ 15ارب ڈالر تک بڑھانے کی ہدایات

 

 

,اور سرمایہ کاری 10ارب ڈالر بڑھانے جبکہ اسٹیٹ بینک میں جمع رقم بھی5ارب ڈالر کرنے کی ہدایات کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کی پاکستان میں سرمایہ کاری10ارب ڈالر تک بڑھانے سے ملکی صنعتی شعبہ ترقی کرے گا۔ان خیالات کااظہار انہوںنے فیروز پور بورڈ کے تاجروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

 

انہوںنے کہا کہ سعودی عرب کی آئل کے شعبے میں ایک ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری اور ملک میں آئل ریفائنری کی تعمیر سے ملک میں تیل کی قیمتوں میں استحکام آئے گا اور سعودی تعاون سے 5ارب ڈالر ڈیپازٹ سے ملک میں ڈیفالٹ کے خطرہ کا تدارک ہوگا اور معاشی بحران سے نجات ملی گی ۔

 

فائونڈر گروپ کے رہنما میاں محمد اشرف نے کہا کہ سعودی عرب کی پاکستان میں سرمایہ کار10ارب ڈالر تک بڑھانے سے ملک میںزرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ اور ملکی معیشت مستحکم ہوگی ۔انہوں نے کہا کہ حکومت غیر ملکی سرمایہ کاری میں مزید اضافہ کیلئے صنعتی شعبہ کی پیداواری لاگت میں کمی لائے کیونکہ ملک میں گیس اور بجلی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہورہا ہے ایسی صورتحال غیر ملکی سرمایہ کاری کی راہ میں رکاوٹ ہے کیونکہ پاکستان کے ہمسائیہ ملکوں کی نسبت پاکستان میں بجلی گیس کی قیمتوں میں بہت زیادہ اضافہ ہورہا ہے یہی وجہ ہے کہ ملک میں غیر ملکی سرمایہ کار ی میں اضافہ کی بجائے کمی ہورہی ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: دورہ سعودی عربسرمایہ کاریسعودی عربکامرس ڈیسک
Previous Post

ہیلتھ ،ایجوکیشن سیکٹرز کی ترقیاتی سکیموں کیلئے 6ارب 79لاکھ 29 ہزار روپے کی منظوری

Next Post

ملکی صرافہ مارکیٹو ں میں سونا1ہزار روپے مہنگا ہو گیا

News Editor

News Editor

Next Post
صرافہ مارکیٹو ں

ملکی صرافہ مارکیٹو ں میں سونا1ہزار روپے مہنگا ہو گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5875

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

463
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading