• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
جماعت اسلامی

سعودی عرب میں حج مشن کے ہسپتال میں علاج کی سہولیات موجود نہیں ، مولانا عبدالاکبر چترالی

News Editor by News Editor
جون 21, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)جماعت اسلامی کے رہنما و رکن اسمبلی مولانا عبدالاکبر چترالی نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں حج مشن کے ہسپتال میں علاج کی سہولیات موجود نہیں ہیں فوری علاج کی سہولیات فراہم کی جائیں

ہمارے ڈاکٹر بیرون ملک جارہے ہیں اس لیے صحت کے لیے بجٹ میں اضافہ کیا جائے،بلاول بھٹو زرداری صرف سندھ کے سیلاب زدگان کے لیے ہی فنڈ نہ مانگیں باقی ملک میں بھی سیلاب آیا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں کیاقومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی سربراہی میں منعقد ہوا مولانا عبدالاکبر چترالی نے کہاکہ سینیٹ سے اہم سفارش آئی ہیں ہمارے ڈاکٹر بیرون ملک جارہے ہیں اس لیے صحت کے لیے بجٹ میں اضافہ کیا جائے۔

کھیلوں کے سامان پر ٹیکس کم کیا جائے۔ نوجوانوں کے لیے کھیلوں کا جو سامان درآمد کرتے ہیں اس پر ٹیکس کم کیا جائے ۔ٹی وی اور ریڈیو کی فیس 50روپے بجلی میں شامل کرنے کی حمایت کرتا ہوں ۔ گوادر کو فری ٹیکس زون قرار دیا جائے ۔ مالاکنڈ اور سابقہ فاٹا کو بھی ٹیکس فری زون قراردیا جائے اس میں دس سال تک توسیع کی جائے۔بلاول بھٹو زرداری صرف سندھ کے سیلاب زدگان کے لیے ہی فنڈ نہ مانگیں باقی ملک میں بھی سیلاب آیا یے اس کے لیے بھی بات کریں ۔ چترال میں بھی سیلاب آیا ہے ان کو بھی فنڈز دیئے جائیں۔

ہمارا بجٹ اور فنانس بل سود ہر مبنی ہے سودی نظام کو ختم کرکے اسلام کا نظام نافذ کیا جائے ۔پاکستان تباہی کے دہانے پر ہے سودی کاروبار کو ختم ہونا چاہیے۔ سعودی عرب میں حج مشن کے ہسپتال میں علاج کی سہولیات موجود نہیں ہے پیپلز پارٹی کی رہنما ڈاکٹر شازیہ ثوبیہ اسلم سومرو نے کہاکہ سابق حکومت نے بارودی سرنگیں لگائی تھیں ۔ آصف علی زرداری نے پاکستان گھپے کا نعرہ لگایا ۔

بجٹ میں مشکل فیصلے کئے گئے ہیں۔ تعلیم کے بجٹ میں ہنر کی تربیت شروع کریں سکولوں میں ہنر کی تربیت دی جائے ۔ نوجوانوں کو آئی ٹی کی تربیت دی جائے تاکہ ان لائن کام کرکے پیسے کماسکیں ۔ تمباکو اور شوگری ڈرنکس پر ٹیکس میں اضافہ کیا جائے اور اس بجٹ کو صحت پر استعمال کیا جائے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: حج مشنسعودی عربسہولیاتعلاجمولانا عبدالاکبر چترالیہسپتال
Previous Post

بشری بی بی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیل عدالت پیش،درخواست نمٹا دی گئی

Next Post

خیبرپختونخوا میں خسرہ کی وباءپھیلنے لگی، 22 بچے جاں بحق

News Editor

News Editor

Next Post
پیٹ کے امراض

خیبرپختونخوا میں خسرہ کی وباءپھیلنے لگی، 22 بچے جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5873

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

461
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading