• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
سعودی شوری

سعودی شوری

سعودی شوری کونسل کے سپیکر کی قاہرہ میں سعودی وفد کی قیادت

متحدہ عرب پارلیمانی ایکشن پلان کا اجرا، فلسطین کی مضبوط حمایت کااعلان

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
فروری 23, 2025
in انٹرنیشنل
0 0
0

قاہرہ(نیوز رپورٹر)شوری کونسل کے سپیکر شیخ عبداللہ بن محمد بن ابراہیم آلِ الشیخ نے عرب پارلیمنٹ اور عرب کونسلز اور پارلیمنٹ کے صدور کی ساتویں کانفرنس میں سعودی عرب کے وفد کی قیادت کی۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ کانفرنس قاہرہ میں عرب لیگ کے ہیڈکوارٹر میں منعقد ہوئی۔کانفرنس میں عرب پارلیمانی اتحاد کو مضبوط بنانے پر توجہ مرکوز کی گئی جس کے ایجنڈے کا ایک اہم نکتہ فلسطینی عوام کی حمایت اور ان کی جبری نقلِ مکانی کی کسی بھی تجویز کو مسترد کرنے کے لیے وقف تھا۔اس موضوع پر گفتگو میں شرکا نے فلسطینیوں کے حقوق کی وکالت کے لیے ایک متفقہ عرب پارلیمانی مقف وضع کرنے پر کام کیا۔

کانفرنس کا ایک اہم نتیجہ ایک طے شدہ متحدہ عرب پارلیمانی ایکشن پلان کے اجرا کی صورت میں برآمد ہوا جس میں ایسے ٹھوس اقدامات کا خاکہ پیش کیا جائے گا جو عرب پارلیمنٹیرین فلسطینی مقصد کی حمایت میں اٹھا سکتے ہیں۔

اس کی سرکاری منظوری سے پہلے عرب کونسلز اور پارلیمان کے صدور نے منصوبے کے اہم پہلوں کو حتمی شکل دینے کے لیے بند کمرے میں ایک مشاورتی اجلاس منعقد کیا جنہیں بعد میں ممکنہ طور پر اختیار کرنے کے لیے عرب سربراہی اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔

کانفرنس میں مملکت کے وفد میں شوری کونسل کے سیکریٹری جنرل محمد بن دخیل المطیری کے ساتھ کونسل کے اراکین سعد بن سالب العطیبی، طارق بن سعید الشمری، حنان بنت عبداللہ السماری، عبداللہ بن عبدالعزیز بن عفان اور امل بنت عبدالعزیز الھزانی نے شرکت کی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اجرااقداماتپارلیمانی ایکشنسرکاری منظوریشوری کونسل
Previous Post

قیدیوں کی رہائی میں اسرائیلی تاخیر معاہدے کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے،حماس

Next Post

عوامی مشکلات میں کمی اور معاشی اشاریے بہتری کی جانب گامزن ہیں' صدر مملکت

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
صدر مملکت

عوامی مشکلات میں کمی اور معاشی اشاریے بہتری کی جانب گامزن ہیں' صدر مملکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading