• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
سرگودھا یونیورسٹی

سرگودھا یونیورسٹی کے زیر ِانتظام ایم اے /ایم ایس سی کے امتحانات 18مئی سے شروع ہونگے

News Editor by News Editor
مئی 16, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

سرگودھا (تعلیم ڈیسک):سرگودھا یونیورسٹی کے زیر ِانتظام ایم اے /ایم ایس سی پارٹ ون /کمپوزٹ،ایم کام پارٹ ون،دوسرے سالانہ امتحان 2022 کا آغاز 18مئی2023 سے ہوگا

جبکہ ایم اے /ایم ایس سی پارٹ ٹو/کمپوزٹ،ایم کام پارٹ ٹو دوسرا سالانہ امتحان2022 کا آغاز 1 جون 2023 سے ہوگا۔کنٹرولر امتحانات کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق تمام پرائیویٹ/لیٹ کالج امیدواران سرگودھا یونیورسٹی شعبہ امتحانات کی آفیشل ویب سائیٹ پر جا کر رولنمبر سلپ سیکشن میں اپنا شناختی کارڈ نمبر درج کر کے رولنمبر سلپ ڈان لوڈ کر سکتے ہیں۔

اعلامیہ میں طلبہ کو ہدایات کی گئی ہیں کہ ایسے تمام امیدواران جنکے داخلہ فارمز پر اعتراضات ہیں وہ امتحانات شروع ہونے سے قبل دفتر ہذا کی متعلقہ برانچ سے اپنے اعتراضات ختم کروا کر اپنی رولنمبرسلپ ڈان لوڈ کر سکتے ہیں۔ اگر کسی امیدوار نے امتحان شروع ہونے سے قبل رولنمبر سلپ ڈان لوڈ نہ کی اور بمطابق ڈیٹ شیٹ امتحان میں شامل نہ ہوا تو یونیورسٹی اس کے تعلیمی نقصان کیلئے ذمہ دار نہ ہوگی۔

اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ کسی بھی امیدوارکو بذریعہ ڈاک رولنمبر سلپ جاری نہیں کی جائے گی۔ اس لیے تمام پرائیویٹ اور لیٹ کالج امیدواران یونیورسٹی کے لنک سے رولنمبرسلپ ڈان لوڈ کر کے امتحان میں شمولیت کریں۔ رولنمبر سلپ کے بغیر امتحان میں بیٹھنے کی اجازت نہ ہو گی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: تعلیم ڈیسکسرگودھا یونیورسٹی
Previous Post

سرگودھا یونیورسٹی،ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام اور تیسری ٹرم کے فائنل امتحان کیلئے داخلوں کی تاریخ میں توسیع

Next Post

چین اور پانچ وسطی ایشیائی ممالک کے تعاون کے ایک نئے دور کا آغاز

News Editor

News Editor

Next Post
ایشیائی ممالک

چین اور پانچ وسطی ایشیائی ممالک کے تعاون کے ایک نئے دور کا آغاز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading