• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
سرگودھا یونیورسٹی

سرگودھا یونیورسٹی علمی افق کا ایک روشن ستارا ہے،پروفیسر ڈاکٹر حبیب بخاری

News Editor by News Editor
نومبر 7, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

سرگودھا(تعلیم ڈیسک) یونیورسٹی آف سرگودھا میں وائس چانسلر کوسہار یونیورسٹی مری پروفیسر ڈاکٹر سید حبیب بخاری، وائس چانسلر یونیورسٹی آف ساہیوال پروفیسر ڈاکٹر جاوید اختر، وائس چانسلر میاں نواز شریف یونیورسٹی انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ملتان پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران،وائس چانسلر ایمرسن یونیورسٹی ملتان پروفیسر ڈاکٹر محمد رمضان کی آمد پر انہیں پنجاب کی روایتی پگڑیاں پہنائی گئیں اور منعقدہ عشائیہ سے خطاب کرتے ہوئے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر قیصر عباس نے کہا کہ آج کا دن ایک خوبصورت دن ہے۔

جس میں ہم پانچ وائس چانسلرز ایک ساتھ اکٹھے ہوئے جو اپنے قیمتی سرمایہ طالب علموں کو ایک نئی علمی راہ پر ڈالنے کے لئے سوچ بچار کر رہے ہیں اور یہی یونیورسٹیوں کے قیام کا حقیقی مقصد ہے کہ وطن عزیز کی خدمت کی جائے اور ترقی کا راستہ اپنایا جائے۔وائس چانسلر کوسہار یونیورسٹی مری پروفیسر ڈاکٹر حبیب بخاری نے کہا کہ سرگودھا یونیورسٹی علمی افق کا ایک روشن ستارا ہے جہاں مجھے کام کرتے ہوئے ایک باقاعدہ فیملی نظر آئی اورہر شعبہ کے کام کرنے کا جذبہ فقیدالمثال ہے۔ وائس چانسلر یونیورسٹی آف ساہیوال پروفیسر ڈاکٹر جاوید اختر نے کہا کہ یونیورسٹی نے جو اپنے سٹاف کی ویلفیئر اور خدمت کے لئے کام کئے ہیں وہ قابل ستائش ہیں۔

وائس چانسلر ایمرسن یونیورسٹی ملتان پروفیسر ڈاکٹر محمد رمضان نے کہا کہ سرگودھا یونیورسٹی کا نام اب قومی سطح کے ساتھ بین الاقوامی سطح پر لیا جا رہا ہے۔ انہوں نے حج وعمرہ اسکیم کے تحت کامیاب خوش نصیبوں کو مبارکباد دیتے ہوئے ان کے لئے چادروں کا اعلان کیا۔ اس موقع پر وائس چانسلر میاں نواز شریف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران نے کہا کہ میں نے آج تک ایسا معیاری نظم وضبط کسی اور یونیورسٹی میں نہیں دیکھا جہاں سرگودھا کا روایتی کلچر بھی نظر آیا اور اساتذہ وسٹاف کی محنت اور لگن بھی دیکھنے کو ملی۔

اس سالانہ عشائیہ میں پرووائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر میاں غلام یٰسین نے کہا کہ یونیورسٹی آف سرگودھا کو علمی، عملی وتحقیقی راستے پر گامزن کرنے میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر قیصر عباس نے ایک واضح روڈ میپ دیا ہے۔ جس پر آگے بڑھتے ہوئے ہم کام کر رہے ہیں اور آج یونیورسٹی کی فضا خوش گوار ہو گئی ہے۔ انہوں نے اس موقع پر بہترین ملازمین کے انتخاب کے طریقہ کار کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ ملازمین ، دل جمعی اور خلوص نیت سے کام کریں تاکہ ہمارا شمار جلد وطن عزیز کی صفِ اول ک درس گاہ میں ہو۔آخر میں ملک کی چاروں یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کو خصوصی شیلڈز، اعلیٰ کارکردگی کے حامل یونیورسٹی ملازمین کو خصوصی تحائف اور سرٹیفیکیٹ دئیے گئے جبکہ وائس چانسلر نے عشائیہ کے لئے تعاون پر مختلف کنٹریکٹرز کو شیلڈز دیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: تعلیم ڈیسکسرگودھا یونیورسٹی
Previous Post

حکومتی سبسڈی والا سستا آٹا غریب عوام کیلئے خواب بن کر رہ گیا

Next Post

ماں کا دودھ پلانے کی شرح میں کمی کے باعث بچوں کی جسمانی اور ذہنی صحت متاثر ہوتی ہے،غذائی ماہرین

News Editor

News Editor

Next Post
دودھ پلانے

ماں کا دودھ پلانے کی شرح میں کمی کے باعث بچوں کی جسمانی اور ذہنی صحت متاثر ہوتی ہے،غذائی ماہرین

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5877

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading