• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
پولیو مہم

سرگودھا ،رواں سال کی پہلی انسداد پولیو مہم 16 جنوری سے شروع ہو گی

News Editor by News Editor
جنوری 13, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

سرگودہا(صحت ڈیسک)ضلع سرگودھا میں رواں سال کی پہلی انسداد پولیو مہم 16 جنوری سے شروع ہو گی اس پولیو مہم کے سو فیصد اہداف کو حاصل کرنے کیلئے تمام تر انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں ۔

 

 

زرائع کے مطابق رواں سال کی پہلی پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کے لئے ضلع کی 167یونین کونسلوں میں تین ہزار 331 پولیو ٹیمیں گھر گھر جا کر 6 لاکھ 89 ہزار408 بچوں کو پولیو سے بچاو کے دو قطرے اور وٹامن اے کے قطرے پلائیں گئیں۔

 

ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ ندیم ناصر کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم کے انتظامات کے جائزہ اجلاس میں بتایاگیا کہ انسدادپولیو مہم کیلئے 169یو سی ایم اوز سمیت مجموعی طورپر 7 ہزار 237 فیلڈ سٹاف کو ذمہ داریاں تفویض کی گئی ہیں۔ جن پر مشتمل 3 ہزار36 موبائل ‘ 206 فیکسڈ اور 89 ٹرانزٹ ٹیمیں تشکیل دی گئیں جن میں تحصیل سرگودہا میں 2 لاکھ 85 ہزار 605 ‘

تحصیل سلانوالی میں 69 ہزار 362 ‘تحصیل ساہیوال میں 61 ہزار 196 ‘ تحصیل شاہپور میں 62 ہزار 78’تحصیل کوٹ مومن میں 86 ہزار 929 ‘تحصیل بھلوال میں 64 ہزار 224 اور تحصیل بھلوال میں 60ہزار 14 پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو سے بچاو اور وٹا من اے کے قطرے پلائے جائیں گے ۔ بتایا گیا کہ محکمہ تعلیم کے 488 ‘پاپولیشن ویلفیئر 150’ سول ڈیفنس 61 جبکہ دیگر محکموں کے 27 ملازمین کے علاوہ 3ہزار 947 رضاکاروں کی پولیو مہم کے لئے خدمات حاصل کی گئیں ہیں۔

 

 

ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ ندیم ناصر نے کہاکہ پولیو مہم کو پوری توجہ ‘ محنت اور ذمہ دا ری سے آگے بڑھایاجائے او رطے شدہ ایس او پیز کا ہر جگہ خیال رکھاجائے۔انہوں نے کہاکہ ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی ایک بڑا خطرہ ہے۔انہوں نے کہاکہ پولیو کا خاتمہ ہم سب کی ذمہ دا ری ہے ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پولیو مہمتعلیم ڈیسک
Previous Post

لاہور میں نویں دسویں جماعت کی پریکٹیکل کاپیوں کی عدم دستیابی برقرار

Next Post

عمران خان نے پی ڈی ایم کو چاروں شانے چت کر دیا،شیخ رشید

News Editor

News Editor

Next Post
شیخ رشید

عمران خان نے پی ڈی ایم کو چاروں شانے چت کر دیا،شیخ رشید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading