• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
شیڈول کا اعلان

سرگادھا یونیورسٹی کا ایم اے/ ایم ایس سی کے پہلے سالانہ امتحانات 2023ء کے شیڈول کا اعلان

News Editor by News Editor
نومبر 2, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

سرگودھا(تعلیم ڈیسک) سرگادھا یونیورسٹی نے ایم اے/ ایم ایس سی کے پہلے سالانہ امتحانات 2023ء کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔جس کے مطابق طلباء و طالبات کے سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 14نومبر اور ڈبل فیس کے ساتھ21 نومبر 2023ء ہو گی۔کنٹرولر امتحانات نے بتایا کہ اس امتحان میں ریگولر اور لیٹ کالج امیدواروں طلبائ و طالبات داخلہ فارم آن لائن جمع کروانے کے اہل ہوں گے۔جو انگلش، اْردو، اسلامیات، تاریخ، سیاسیات، بین الاقوامی تعلقات، معاشیات، عربی، پنجابی اور ریاضی کے لئے اپنے فارم جمع کروا سکتے ہیں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ ایسے طلبائ و طالبات جنہوں نے یکم جولائی 2022ء سے پہلے بی اے/ اے ڈی پی یا اس کے مساوی امتحان پاس کیا وہ دو سال کے وقفہ کے ساتھ ایم اے/ ایم ایس سی کے کمپوزٹ امتحان میں بطور نئے امیدوار شرکت کرسکتے ہیں نیز ایم اے / ایم ایس سی کے امتحان میں نئے امیدوار صرف پارٹ ون کا امتحان دینے کے اہل نہیں ہونگے۔ ایم اے پارٹ ون (کمپارٹمنٹ، مکمل فیل، ڈویڑن امپرواور مارکس امپرو) کی سنگل فیس 4350 روپے جبکہ ڈبل فیس 8700 روپے ہے۔اسی طرح ایم اے پارٹ ٹو (نئے امیدوار،کمپارٹمنٹ، مکمل فیل، ڈویڑن امپرواور مارکس امپرو) کی سنگل فیس 4650روپے اور ڈبل فیس 9300 روپے ہے۔

ایم اے کمپوزٹ (نئے امیدوار، پارٹ ون اور ٹو میں کمپارٹمنٹ، مکمل فیل، ڈویڑن امپرو اور مارکس امپرو)کی سنگل فیس 10000 روپے اور ڈبل فیس 20000 روپے ہے۔ ایم اے کمپوزٹ (پارٹ ون کمپارٹمنٹ صرف) کی سنگل فیس 4350 روپے اور ڈبل فیس 8700 روپے ہے۔ ایم ایس سی پارٹ ون (کمپارٹمنٹ، مکمل فیل، ڈویڑن امپرواور مارکس امپرو)کی سنگل فیس 4650 روپے اورڈبل فیس 9300 روپے ہے۔ایم ایس سی پارٹ ٹو (نئے امیدوار، کمپارٹمنٹ، مکمل فیل، ڈویڑن امپرواور مارکس امپرو) کی سنگل فیس 4850 اور ڈبل فیس 9700 روپے ہے۔

ایم ایس سی کمپوزٹ نئے امیدوار، کمپارٹمنٹ، مکمل فیل، ڈویڑن امپرواور مارکس امپرو)کی سنگل فیس 11000روپے اور ڈبل فیس 22000 روپے ہے۔ ایم ایس کمپوزٹ (کمپارٹمنٹ پارٹ ون صرف) کی سنگل 4650 روپے اور ڈبل فیس 9300 روپے ہے۔ ایم کام پارٹ ون (لیٹ کالج، ڈویڑن امپرو) کی سنگل فیس 4300 روپے اور ڈبل فیس 8600 روپے ہے اسی طرح ایم کام پارٹ ٹو(لیٹ کالج، ڈویڑن امپرو) کی سنگل فیس 4500 روپے اور ڈبل فیس 9000 روپے ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: تعلیم ڈیسکشیڈول کا اعلان
Previous Post

ڈالر اور پیٹرول سستا ہونے کے باوجود غذائی اشیاء سستی نہ ہوسکیں

Next Post

غزہ صحافیوں کیلئے بھی "مقتل" بن گیا

News Editor

News Editor

Next Post
امجد عثمانی

غزہ صحافیوں کیلئے بھی "مقتل" بن گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

چین

چین میں پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی کا سنکیانگ میں خورگوس فری ٹریڈ زون کا دورہ

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے ارکان کی کل تعداد 10 کروڑ سے تجاوز کر گئی

جون 30, 2025
خلیل ہاشمی

پا کستانی پو یلین کا چین-یوریشیا ایکسپو میں افتتاح

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
چین

چین میں پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی کا سنکیانگ میں خورگوس فری ٹریڈ زون کا دورہ

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے ارکان کی کل تعداد 10 کروڑ سے تجاوز کر گئی

جون 30, 2025
خلیل ہاشمی

پا کستانی پو یلین کا چین-یوریشیا ایکسپو میں افتتاح

جون 30, 2025
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading