• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
سبزیوں،پھلوں

سبزیوں،پھلوں

سرکاری نرخنامے میں بیشتر سبزیوں،پھلوں کی قیمتیں بر قرار، اوپن مارکیٹوں میں گراں فروشی عروج پر رہی

دکانداروں نے سرکاری نرخنامے کے برعکس خریداروں کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنے کا سلسلہ جاری رکھا، توں تکرار

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
مارچ 27, 2025
in کاروبار
0 0
0

فیصل آباد (کامرس رپورٹر)پاکستان کے تیسرے بڑے شہر فیصل آباد میں سرکاری نرخنامے میں بیشتر سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں بر قرار رہیں تاہم اوپن مارکیٹوں میں دکانداروں کی جانب سے سرکاری نرخنامے کے برعکس خریداروں کی جیبوں پر ڈاکہ ڈالنے کا سلسلہ جاری رہا جس کی وجہ سے توں تکرار بھی ہوتی رہی۔

سرکاری نرخنامے میں آلو کچا نیا چھلکا درجہ اول کی قیمت 50 روپے مقرر کی گئی تاہم مختلف مقامات پر دکاندار وں نی70روپے فی کلو تک فروخت جاری رکھی،

آلو کچا چھلکا نیا درجہ دوم سرکاری نرخ40کی بجائی50 سے 55 روپے، آلو کچا نیاچھلکا درجہ سوم35کی بجائی40،پیاز درجہ اول50کی بجائی70،پیاز درجہ دوم40کی بجائی55سی60، پیاز درجہ سوم30کی بجائی40،ٹماٹر درجہ اول60کی بجائی80، ٹماٹر درجہ دوم50کی بجائی60،ٹماٹر درجہ سوم40کی بجائی45 سی50،لہسن دیسی نیا240کی بجائی370روپے،لہسن چائنہ600کی بجائی720،لہسن جی ون375کی بجائی400سی420،ادرک تھائی لینڈ420کی بجائی550،ادرک چائنہ420کی بجائی550،کھیرا فارمی30کی بجائی50،میتھی50کی بجائی65 سی70،بینگن55کی بجائی80،بند گوبھی40کی بجائی55سی60،

پھول گوبھی30کی بجائی50سی60،شملہ مرچ70کی بجائے 120سے 130،بھنڈی250کی بجائی280سے 300،شلجم30کی بجائی45سی50،اروی160کی بجائی180،مٹر115کی بجائے 130 سی140،کریلا180کی بجائی200 سی220،سبز مرچ110کی بجائی150،ٹینڈیا ں فارمی35کی بجائی50،گھیا کدو50کی بجائی60سی65،پالک فارمی45کی بجائے 60،گاجر چائنہ55کی بجائی90سی100،کچنار 330کی بجائی370سی380، گاجر دیسی30کی بجائی35 سے 40روپے،لیموں چائنہ 110کی بجائے 250سے 270،چھولیا 45کی بجائے 60روپے کلو تک فروخت کیا گیا۔

پھلوں میں سرکاری نرخنامے میں سیب ایرانی درجہ اول کی قیمت290 روپے مقرر کی گئی تاہم مختلف مقامات پر دکاندار430سی450 روپے کلو فروخت کرتے رہے،سیب ایرانی درجہ دوم230کی بجائی300سی330،سیب کا لا کولو پہاڑی درجہ اول325کی بجائی450سی500،سیب کالا کولو پہاڑی درجہ دوم260کی بجائی330سی350،سیب کالا کولو پہاڑی درجہ سوم200کی بجائی230سی250،سیب کالا کولو میدانی درجہ اول190کی بجائی230سی250،سیب کالا کولو میدانی درجہ دوم110کی بجائی170سی180،سیب سفید درجہ اول170کی بجائی220سی240، سیب سفید درجہ دوم115کی بجائی150سی160،کیلا درجہ اول درجن260کی بجائی350سی360،کیلا درجہ دوم درجن190کی بجائی250، کیلا درجہ سوم درجن120کی بجائی150سی160،امرود درجہ اول220کی بجائے 250،امرود درجہ دوم160کی بجائی200،

انار دانے دار460کی بجائی600،انار قندھاری درجہ اول495کی بجائی580سی600،انار قندھاری درجہ دوم350کی بجائی380سی400،مسمی درجہ اول درجن220کی بجائی250سی260،کنو سپیشل درجن480کی بجائی700،کنو درجہ اول درجن 350کی بجائی600،خربوزہ درجہ اول140کی بجائی200، خربوزہ درجہ دوم80کی بجائی120سی140،پپیتا235 کی بجائے 260سے 280،اسٹابری درجہ اول130کی بجائی160سی180،اسٹابری درجہ دوم85کی بجائی100،کھجور عراقی415کی بجائی500سی520،کھجور ایرانی460کی بجائی550سی560جبکہ کھجور اصیل445کی بجائی470سی480روپے کلو فروخت ہوئی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اوپن مارکیٹوںپھلوںسبزیوںسرکاری نرخنامےقیمتیں بر قرارگراں فروشی
Previous Post

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کیلئے 10 نکاتی گریڈنگ سسٹم متعارف

Next Post

بینکوں سے نئے کرنسی نوٹوں کے حصول میں ناکامی کے بعد شہریوں نے اوپن مارکیٹوں کا رخ کرلیا

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
نئے کرنسی نوٹوں

بینکوں سے نئے کرنسی نوٹوں کے حصول میں ناکامی کے بعد شہریوں نے اوپن مارکیٹوں کا رخ کرلیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading