• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
انوار الحق کاکڑ

سرمایہ کاری کو فروغ دینے کیلئے آئی ٹی ، زراعت اور دفاعی پیداوارسمیت ترجیحی شعبوں میں اقدامات کرنا ہونگے ، انوار الحق کاکڑ

News Editor by News Editor
ستمبر 1, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آبا د(نمائندہ خصوصی)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہاہے کہ خصوصی سرمایہ کار سہولت کونسل کے ذریعے سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لئے آئی ٹی ،

زراعت، کان کنی اور دفاعی پیداوار سمیت ترجیحی شعبوں میں اقدامات کرنا ہوں گے،ملک کی ترقی کے لئے مل کر پختہ عزم کے ساتھ کام کرنے کی ضرورت ہے، ملک میں انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کاکام ہے، نگران کابینہ میں بہترین لوگوں کا انتخاب کیاگیا۔ نگران وزیراعظم نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل سے متعلق سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہاکہ نگران کابینہ میں بہترین لوگوں کا انتخاب کیاگیا ہے،یاسیت کی بنیاد پرمعاشی حالات کی تصویر کشی کی گئی ۔ انہوں نے کہا کہ نگران حکومت معاشی مسائل کے حل کے لئے کوشاں ہے۔

خصوصی سرمایہ کار سہولت کونسل کے ذریعے سرمایہ کاری کو فروغ دیا جائے گا۔ سرمایہ کاری کیلئے اہم ترجیحی شعبوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔آئی ٹی ، زراعت، کان کنی اور دفاعی پیداوار کے شعبوں میں منصوبے آگے بڑھائیں گے۔ نگران وزیراعظم نے کہا کہ دنیانے معدنی ذرائع کو برئوے کار لا کر اپنی معیشتوں کو مضبوط کیا۔ معدنی شعبے میں 5 سے 6 ٹریلین ڈالر کی صلاحیت موجود ہے۔ انہوں نے کہا کہ زرعی شعبے کی ترقی کے لئے جدید طرز پر کام ہو رہا ہے۔ دفاعی پیداوار کے شعبہ کی صلاحیت کو بھی بڑھارہے ہیں۔

نگران وزیراعظم نے کہا کہ مل کر پختہ عزم کے ساتھ ملکی ترقی کے لئے کام کرنا ہوگا۔انہوں نے ٹیکس محصولات کے نظام میں ترتیب لانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ایس آئی ایف سی کے تحت 60 سے 70 بلین ڈالرزکی سرمایہ کاری کی امید ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان قدرتی وسائل سے مالا مال ہے۔ ریکوڈک 700 بلین ڈالر سے زائد کامنصوبہ ہے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ملک میں انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کاکام ہے۔ بیرون ملک مقیم پاکستانی ملکی ترقی میں اہم کردار ادا کررہے ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: الیکشن کمیشنانتخاباتانوار الحق کاکڑزراعتسرمایہ کاری
Previous Post

کاروباری شخصیات کیخلاف نیب قانون کا غلط استعمال کیا گیا،چیف جسٹس

Next Post

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توہینِ الیکشن کمیشن کیس ڈی لسٹ

News Editor

News Editor

Next Post
چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توہینِ الیکشن کمیشن کیس ڈی لسٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading