• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
تنویر احمد

تنویر احمد

‘سرفراز کے ساتھ غلط ہوا کپتانی سے نکال دیا، پانی پلا رہا ہے جوتے بھی اٹھوا دیے’

ایکدم سے کپتانی سے ہٹا دیا گیا پھر ٹیم میں ساتھ رکھ رہے ہیں کھلا نہیں رہے، تنویر احمد کی گفتگو

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
جنوری 17, 2025
in کھیل
0 0
0

کراچی (سپورٹس ڈیسک)سابق فاسٹ بولر تنویر احمد کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد کو بہت پہلے ہی ریٹائرمنٹ کا اعلان کردینا چاہیے تھا۔

قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر تنویر احمد نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر میرے جیسے بندہ ہوتا جس نے 2017 کی چیمپئنز ٹرافی جتوائی ہوتی تو میں سب کو ایسے رکھتا کہ لگ پتا جاتا ہے ہاں یہ کپتان ہے اور ہمیں کسی نے چیمپئنز ٹرافی جتوائی نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ بطور چیمپئنز ٹرافی جتوانے والے کپتان میں جس طرح سب کو لے کر چلتا سب کو علم ہوجاتا۔تنویر احمد نے کہا کہ مجھے ایسا لگا کہ سرفراز احمد کے ساتھ صحیح نہیں کیا گیا ایکدم سے کپتانی سے ہٹا دیا گیا پھر ٹیم میں ساتھ رکھ رہے ہیں کھلا نہیں رہے، وہ پانی پلا رہا ہے جوتے اٹھا رہا ہے کچھ لوگ کہتے ہیں اپنی مرضی سے اب جو بھی کہو اس کو نہیں کھلایا جارہا تھا۔

سابق فاسٹ بولر نے کہا کہ آپ کی ایک عزت تھی اس کو دیکھتے ہوئے وہیں شکریہ ادا کردینا چاہیے تھا۔واضح رہے کہ سرفراز احمد نے بھی گزشتہ دنوں میڈیا سے گفتگو میں کہا تھا کہ جس کا آپ سب کو انتظار ہے وہ اعلان بھی جلد ہوجائے گا۔
٭٭٭٭٭٭

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پانیتنویر احمدجوتےسابق فاسٹ بولرسرفرازکپتانی
Previous Post

گوتم گمبھیر نے ڈریسنگ روم کی باتیں لیک کرنے کا الزام سرفراز خان پر لگا دیا

Next Post

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے گزشتہ پانچ ماہ میں خدمات کی برآمدات میں 7.8 فیصد اضافہ

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
ایس آئی ایف سی

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے گزشتہ پانچ ماہ میں خدمات کی برآمدات میں 7.8 فیصد اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading