• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
شی جن پھںنگ

سرد جنگ کی ذہنیت اور کیمپ محاذ آرائی کی مخالفت کرنی چا ہئے،شی جن پھنگ

News Editor by News Editor
اپریل 6, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ(نیوز ڈیسک)چینی صدر شی جن پھنگ اور فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے ملاقات کے بعد صحافیوں سے بات چیت کی ۔

شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ صدر میکرون چین کے دو اجلاسوں کے بعد چین کا دورہ کرنے والے پہلے یورپی سربراہ مملکت ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے دوستانہ ماحول میں بات چیت کی ہے اور اتفاق کیا ہے کہ چین اور فرانس کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مستقل ارکان اور آزاد روایات کے حامل بڑے ممالک کی حیثیت سے استحکام، باہمی تعاون پر مبنی چین فرانس جامع اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنا چاہیے، چین اور یورپی یونین کے تعلقات میں ایک نئی فضا پیدا کرنی چاہیے اور عالمی چیلنجز سے نمٹنے میں بین الاقوامی برادری کے تعاون میں نیا کردار ادا کرنا چاہیے۔ صدر شی نے کہا ہم نے چند پہلوؤں پر مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے:

پہلا یہ کہ مستحکم دوطرفہ تعلقات کو برقرار رکھا جائے۔ دوسرا یہ کہ باہمی فائدے اور مشترکہ ترقی پر عمل کیا جائے ۔ تیسرا یہ کہ لوگوں کے درمیان تبادلوں کو جامع طور پر دوبارہ شروع کیا جائے۔ چوتھا، ایک دوسرے کی مدد کی جائے اور عالمی گورننس کی بہتری کو فروغ دیا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ چین اور فرانس کو بین الاقوامی تعلقات میں عالمی کثیر الجہتی اور جمہوریت کی حمایت جاری رکھنا چاہیے، سرد جنگ کی ذہنیت اور کیمپ محاذ آرائی کی مخالفت کرنی چاہیے اور مختلف عالمی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا چاہیے۔

شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ اس سال چین اور یورپی یونین کے درمیان جامع اسٹریٹجک شراکت داری کے قیام کی 20 ویں سالگرہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے صدر میکرون کے ساتھ چین یورپ تعلقات پر گہرا تبادلہ خیال کیا اور چین یورپ تعلقات کے مثبت ایجنڈے پر توجہ مرکوز کرنے اور مختلف شعبوں میں تبادلوں، مکالموں اور تعاون کو جامع طور پر دوبارہ شروع کرنے پر اتفاق کیا۔

صدر شی نے کہا ہم یورپی کمیشن کی صدر محترمہ وان ڈیر لیئن کے ساتھ مل کر فرانس، چین اور یورپی یونین کے درمیان ایک سہ فریقی اجلاس بھی منعقد کریں گے۔ان کا کہنا تھا کہ چین ہمیشہ یورپ کو کثیر قطبی دنیا میں ایک آزاد قطب کے طور پر دیکھتا ہے، تزویراتی خودمختاری کے حصول میں یورپ کی حمایت کرتا ہے۔چین اصرار کرتا ہے کہ چین اور یورپی یونین کے تعلقات کسی کے خلاف نہیں ،نہ کسی پر منحصر ہیں اور نہ ہی کسی تیسرے فریق کے تابع ہیں ۔انہوں نے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ یورپی یونین آزادانہ طور پر چین کے ساتھ تعلقات کو فروغ دے گی

شی جن پھنگ نے کہا کہ یوکرین کے بحران کے حوالے سے چین امن قائم کرنے اور مذاکرات اور سیاسی تصفیے کا فروغ چاہتا ہے ۔ چین فرانس کے ساتھ مل کر بین الاقوامی برادری پر زور دینا چاہتا ہے کہ وہ تحمل کا مظاہرہ کرے اور ایسے اقدامات سے گریز کرے جو بحران کو مزید بڑھاتے ہیں یا اسے قابو سے باہر کر تے ہیں ۔

انہو ں نے روس یوکرین تنازعے کے متعلقہ فریقوں سے اپیل کی کہ وہ بین الاقوامی انسانی قوانین پر سختی سے عمل کریں، شہریوں اور شہری تنصیبات پر حملوں سے گریز کریں، اور تنازعات کے متاثرین مثلا خواتین اور بچوں کا تحفظ کریں۔ صدر شی نے کہا کہ جوہری ہتھیاروں کا استعمال نہیں ہونا چاہیے ، کسی بھی صورت میں حیاتیاتی اور کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کی مخالفت ہونی چاہیے اور جوہری بجلی گھروں اور دیگر سویلین جوہری تنصیبات پر مسلح حملوں کی مخالفت ہونی چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کے چارٹر کے مقاصد اور اصولوں کے مطابق تمام فریقوں کے جائز سلامتی کے خدشات کو مدنظر رکھتے ہوئے، سیاسی حل تلاش کی تلاش ، ایک متوازن، موثر اور پائیدار یورپی سلامتی فریم ورک کی تعمیر ہونی چاہیے ۔ خوراک، توانائی، مالیات، نقل و حمل اور دیگر شعبوں میں یوکرین کے بحران کی وجہ سے پھیلنے والے اثرات سے نمٹنے کے لئے تعاون کیا جانا چاہیے اور دنیا، خاص طور پر ترقی پذیر ممالک پر یوکرین کے بحران کے منفی اثرات کو کم کریں

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: سرد جنگشی جن پھںنگکیمپمحاذ آرائی
Previous Post

تیل قیمتوں میں اضافہ عالمی منڈیوں کے مفادمیں ہے،روس

Next Post

وائٹ ہائوس کااوپیک کے تیل پیداوارمیں کٹوتی کے اقدام سے عدم اتفاق

News Editor

News Editor

Next Post
وائٹ ہائوس

وائٹ ہائوس کااوپیک کے تیل پیداوارمیں کٹوتی کے اقدام سے عدم اتفاق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading