• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
سردار تنویر الیاس

سردار تنویر الیاس نے موجودہ وزیر اعظم آزاد کشمیر پر الزامات کی بوچھاڑ کر دی

News Editor by News Editor
نومبر 6, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)آزاد کشمیر استحکام پاکستان پارٹی کے صدر سردار تنویر الیاس نے آزاد کشمیر کے موجودہ وزیر اعظم پر الزامات کی بھرمار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم کا ذہنی توازن خراب ہے‘ تاریخ کا بدترین اور کرپٹ آدمی آزاد کشمیر کا وزیراعظم بنا ہوا ہے، وہ بہتر کام نہیں کررہا جو چیزیں ہم نے ٹھیک کی تھیں وہ خراب کررہا ہے

وہ خراب اور کرپٹ آدمی ہے انہوں نے کہا کہ تمام جماعتوںکو لیول پلیئنگ فیلڈ ملنی چاہئے ہماری معیشت بری طرح سے زوال کا شکار ہے،جعلی تصدیق سے جائیدادیں قبضہ میں کی ہیں‘ جلد اس کو فارغ کریں گے ‘ حکومت نااہل ہے ‘ 32وزارتوں کے ساتھ چل رہی ہے‘ برسراقتدار آئے تو تین سو یونٹ بجلی فری کردینگے‘ نااہل اور نکما وزیراعظم کشمیر کے عوام پر مسلط ہے۔ گزشتہ روز کشمیر ہاﺅس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان استحکام پارٹی ملک کے اندر خوشحالی اور ترقی لے کر آئے گی۔ فواد چوہدری کی گرفتاری کا علم نہیں کہ وجوہات کیا ہیں لیکن ادارے تحقیقات کررہے ہیں امید ہے کسی بے گناہ کو سزا نہیں ملے گی۔

سوالوں کے جواب میں انہوں نے کہا کہ نواز شریف اگر چوتھی مرتبہ وزیراعظم بنتے ہیں اور اگر ملکی قوانین انہیں اجازت دیتے ہیں تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے۔ ملک کے وسیع تر مفاد میں نیشنل ڈائیلاگ کا سلسلہ ہونا چاہئے۔ ہم نے جو قومی پالیسیاں بنائیں ان پر عمل نہیں ہوا۔ کوریا نے ہم سے قومی پالیسیاں لیں اور دنیا میں وہ بہت آگے چلا گیا۔ اس نے اقوام عالم میں اپنا نام بنایا۔

میں آج بھی کہتا ہوں کہ نیشنل ڈائیلاگ ہونے چاہئیں۔ سیاسی جماعتوں کو مل کر بیٹھنا چاہئے اور ملکی مسائل کا حل نکالنا چاہئے۔ سابق وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی کو آزاد کشمیر کا صدر جماعت نے بنایا تھا اسد عمر نے باضابطہ خط بھیجا تھا میری حکومت کے خاتمے کے اسباب بیان نہیں کرسکتا میں نے اپنے دور حکومت میں ریونیو ان لینڈ اور بنک جیسی وزارتیں واپس کیں۔ وفاق میں بھی ہماری حکومت آئے گی۔

انہوں نے کہا کہ آزاد کشمیر کے اندر ایک جماعت کام کرتی ہے جو مرکزی جماعت کے تابع ہوتی ہے آزاد کشمیر میں جب ہماری حکومت تھی تو کہا گیا تھا کہ چوبیس سے چھتیس گھنٹوں کے اندر گرا دیا جائے گا۔ ہمارے خلاف عدم اعتماد ہوتا ہے۔ ہماری اپنی کوئی مرضی نہیں ہوتی ایک حد تک ہم فیصلے کرسکتے ہیں۔ آزاد کشمیر کے اندر گڈ گورننس کا صرف نام ہی ہے تاریخ کا بدترین اور کرپٹ آدمی وزیراعظم بنا ہوا ہے۔

وہ بہتر کام نہیں کررہا جو چیزیں ہم نے ٹھیک کی تھیں وہ خراب کررہا ہے۔ وہ بھی خراب اور کرپٹ آدمی ہے انہوں نے کہا کہ تمام جماعتوںکو لیول پلیئنگ فیلڈ ملنی چاہئے ہماری معیشت بری طرح سے زوال کا شکار ہے۔ قومی قیادت کو مل بیٹھنا چاہئے۔ ڈالر کا ریٹ دو سو سے نیچے آنا چاہئے ہمارے ملک کی نسبت افغانستان پر ایک پیسے کا قرضہ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ بنگلہ دیش 88بلین ڈالر گارمنٹس ایکسپورٹ کررہا ہے۔

لوگوں کو دیکھنا چاہئے کہ ہم کیا کررہے ہیں۔ استحکام پاکستان پارٹی ایک تبدیلی کا نام ہے ہم اقتدار میں آئے تو کشمیری عوام کے ساتھ زیادتیوں کا ازالہ کریں گے۔ آٹے کی درجہ بندی جو کی گئی ہے یہ موجودہ حکومت کی طرف سے درست اقدام نہیں ہے۔

یہ ایک نااہل حکومت ہے جس میں بتیس وزیر کام کررہے ہیں۔ میں نے اپنے دور اقتدار میں دس سے بارہ ارب کی سبسڈی دی تھی اس وزیراعظم کا حلیہ دیکھیں کیسا ہے۔ بات چیت کیسی ہے کیا یہ وزیراعظم لگتا ہے۔ ہر وقت عجیب کیفیت میں ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس نے جعلی رجسٹریشن کرکے اپنے نام جائیدادیں کی ہیں یہ وزیراعظم بننے کے لائق ہی نہیں آزاد کشمیر کے اندر ظلم و بربریت کی انتہا ہورہی ہے ہم اس کا ازالہ کریںگے

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: الزامات کی بوچھاڑسردار تنویر الیاسوزیر اعظم آزاد کشمیر
Previous Post

نوازشریف سے متعلق کوئی ڈیل نہیں ہوئی ، خواجہ سعدرفیق

Next Post

ٹویوٹا یارس کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں کمی

News Editor

News Editor

Next Post
ٹویوٹا یارس

ٹویوٹا یارس کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں کمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading