• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 29 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
سراج الحق

سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمن کے ہوتے ہوئے شرحِ سود بڑھی،سراج الحق

News Editor by News Editor
جولائی 23, 2023
in پاکستان
0 0
0

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن ہیں، ان کے ہوتے ہوئے شرحِ سود میں اضافہ ہوا ہے۔

جماعتِ اسلامی بلوچستان کے زیر اہتمام صوبائی انتخابی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق نے کہا کہ ہم نے دیانت دار اور ملک کی وفادار قیادت کا چنائوکیا۔انہوںنے کہاکہ جماعتِ اسلامی (ن )لیگ، پیپلز پارٹی اور پی ٹی ٹی آئی کی طرح نہیں ہے۔امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق نے کہا کہ کوئی ممبر بن جائے، کوئی وزیر بن جائے، یہ ہماری کامیابی نہیں، ہم سب نے مل کر ملک میں اسلامی نظام کے لیے جدوجہد کرنی ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ ہم اسمبلیوں میں عددی اعتبار سے کم ہیں، مگر پی ڈی ایم ہو یا پیپلز پارٹی ہو، مسلم لیگ یا پی ٹی آئی ہو، یہ سب ناکام ہو گئی ہیں۔امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق نے کہا کہ ان جماعتوں کے ساتھ انقلاب کا کوئی پروگرام نہیں ہے، ملک میں اسلامی انقلاب کے لیے سب کچھ قربان کرنے کا عزم کرنا ہو گا۔انہوںنے کہاکہ سودی نظام اور پاکستان ساتھ نہیں چل سکتے، ہم نے خیبر پختون خوا میں حکومت آتے ہی سودی نظام ختم کر دیا تھا۔

امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق نے کہا کہ ان جماعتوں نے احتساب کے اداروں، زراعت اور صنعت سمیت سب کچھ تباہ کر دیا، توشہ خانے میں گھڑی، گلدان، گاڑی، قالین کچھ نہیں چھوڑا۔انہوں نے کہا کہ ظالم ٹولہ ملک پر مسلط ہے، بجلی کے نرخوں میں اضافہ کیا گیا، اب 1 یونٹ 60 روپے کا ہو گا، اس ملک کو تبدیلی اور انقلاب کی ضرورت ہے۔

امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کے قائدین اپنی اولادوں کو عہدے دینے کی فکر میں ہیں، پی ڈی ایم سے اتحاد اس لیے نہیں کیا کہ ان کامقصد صرف اقتدار تک رسائی تھی۔انہوں نے کہا کہ ہم سودی نظام کے بجائے زکوٰةاور عشر کا نظام نافذ کریں گے، قوم پرست جماعتیں بلوچستان کی ترقی میں رکاوٹ ہیں۔جماعتِ اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کہا کہ بلوچستان میں پہلی بار تمام حلقوں پر جماعتِ اسلامی الیکشن میں حصہ لے گی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اسمبلیوںسراج الحقشرح سودمولانا فضل الرحمن
Previous Post

آئی ایم ایف کو وقت پر انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے تحفظات تھے، سلیم مانڈوی والا

Next Post

پی آئی اے کی بہتری کیلیے زیادہ مدد کرینگے، وزیرخزانہ

News Editor

News Editor

Next Post
پہلی قسط

پی آئی اے کی بہتری کیلیے زیادہ مدد کرینگے، وزیرخزانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading